بریڈفورڈ کی حجابی لڑکی باکسر
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

بریڈ فورڈ کی حجابی باکسر لڑکی کیا عزم رکھتی ہے؟

ملیے 18 سالہ باکسر صفیہ سید سے جو برطانیہ کے شہر بریڈ فورڈ سے تعلق رکھتی ہیں اور حجاب پہنتی ہیں۔ وہ باکسنگ سے قدامت پسند خیالات توڑنے کا عزم رکھتی ہیں۔

یہ ویڈیو بی بی سی کے پراجیکٹ ’وی آر بریڈ فورڈ‘ کے تحت بنائی گئی ہے۔ جس کا مقصد اس شہر کے لوگوں سے ان کی کہانیاں سننا ہے جو ان کے لیے اہم ہیں۔

متعلقہ عنوانات