ڈاکار میں انستاسیا کی کامیابی کا سفر آسان نہ تھا
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

انستاسیا نیفونتووا: تکنیکی ٹیم کے بغیر ڈاکار ریلی مکمل کرنے والی پہلی خاتون

روسی موٹرسائیکل سوار انستاسیا نیفونتووا وہ پہلی خاتون ہیں جنھوں نے بغیر تکینیکی ٹیم کی مدد لیے ڈاکار ریلی مکمل کی ہے۔ 40 سالہ انستاسیا دو بچوں کی والدہ ہیں اور انھوں نے اس سفر کی کہانی بی بی سی کو بتائی۔

متعلقہ عنوانات