کم عمر مارشل آرٹ
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

بے گھر طالب علم کا ’ہیلی کاپٹر سپن‘ میں عالمی ریکارڈ

پاکستان کے صوبے خیبر پختون خوا کے قبائلی ضلع جنوبی وزیرستان سے بے گھر ہونے والے چوتھی جماعت کے ایک نو سالہ طالب علم رضوان محسود نے ’ہیلی کاپٹر سپن‘ میں عالمی ریکارڈ بناکر اپنا نام گینیز بک آف ورلڈ ریکارڈز میں شامل کرلیا ہے۔

رضوان محسود نے انڈین کھلاڑی کا ریکارڈ توڑ کر یہ اعزاز حاصل کیا ہے۔ ہمارے ساتھی رفعت اللہ اورکزئی نے ڈیرہ اسماعیل خان میں رضوان محسود سے گفتگو کی ہے۔

متعلقہ عنوانات