فخر زمان: ’ورلڈ کپ میں مختلف انداز میں نظر آؤں گا‘
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

فخر زمان: ’ورلڈ کپ میں مختلف انداز میں نظر آؤں گا‘

فخر زمان نے زمبابوے کے خلاف ڈبل سنچری اور چیمپینز ٹرافی کے فائنل میں سنچری کے بعد اپنے مداحوں کی تعداد میں بے پناہ اضافہ کیا، لیکن پھر ان کا بلّا کچھ عرصے خاموش رہا۔

ہمارے ساتھی رشید شکور نے ان سے ورلڈ کپ کے ارادوں کے بارے میں پوچھا۔

متعلقہ عنوانات