کرکٹ ورلڈ کپ 2019

ملٹی میڈیا

فیچر اور تجزیے

آپ کی ٹیم سیمی فائنل میں کیسے پہنچ سکتی ہے؟

بی بی سی کے اس ٹول کی مدد سے دیکھیے کہ آپ کی پسندیدہ ٹیم کے کرکٹ ورلڈ کپ 2019 کے سیمی فائنل میں پہنچنے کے کیا امکانات ہیں۔

پاکستان اب بھی سیمی فائنل تک پہنچ سکتا ہے؟

اگر پاکستان اپنے تمام میچ جیتتا ہے تو اس کے 11 پوائنٹس ہو جائیں گے لیکن اس کی سیمی فائنل تک رسائی کا انحصار پوائنٹس ٹیبل پر موجود پہلی چار ٹیموں پر بھی ہوگا۔

ورلڈ کپ 2019 کا پوائنٹس ٹیبل

کرکٹ ورلڈ کپ 2019 میں شریک ٹیموں اور کھلاڑیوں کی کارکردگی دیکھنے کے لیے بی بی سی کا پوائنٹس ٹیبل۔

ورلڈ کپ 2019: کون کس کے خلاف کھیلے گا؟

انگلینڈ اور ویلز میں کھیلے جانے والے کرکٹ ورلڈ کپ 2019 کے تمام میچوں کا شیڈول

ورلڈ کپ میں پاکستان کہاں تک پہنچے گا؟

کرکٹ کا کھیل پوری طرح سے سائنس تو ہے نہیں اس لیے ورلڈ کپ کے بارے میں ہماری پیش گوئیاں ایک سے زیادہ مرتبہ بھی غلط ثابت ہو سکتی ہیں اور ممکن ہے آپ کی پیش گوئی شاید ہم سے بہتر ہی ہو۔

کرکٹ ورلڈ کپ: بارشوں کا کیا کریں؟

کرکٹ ورلڈ کپ میں یہ پورا ہفتہ بارشوں سے متاثر رہا۔ جمعرات کو ٹرینٹ برج میں انڈیا اور نیوزی لینڈ کے درمیان میچ اس ٹورنامنٹ کا چوتھا ایسا میچ تھا جسے بارش کے باعث روک دیا گیا۔

زینب عباس کو سیاسی شوز کی میزبانی کیوں پسند نہیں؟

زینب عباس کے دل میں جہاں والد کو دیکھ کر کرکٹ سے محبت پیدا ہوئی وہیں والدہ کو سیاسی میدان میں دیکھ کر انھوں نے سیاسی امور سے مزید دوری اختیار کر لی۔

’یہ کوئی سپورٹ کرنے والی ٹیم ہے؟‘

انگلینڈ میں کرکٹ دیکھنا ایک الگ ہی تجربہ ہے اور جب سامنے ہرے بھرے گراؤنڈ پر کھلاڑی دوڑتے نظر آتے ہیں تو سمجھ آ جاتی ہے کہ کرکٹ متحدہ عرب امارات کے ریگستانوں میں کھیلنے کے لیے نہیں۔

انگلینڈ کے میدانوں سے جڑی اچھی بری یادیں

انگلینڈ کے ہر میدان کی اپنی تاریخ ہے اور اس میں پاکستانی ٹیم کی مجموعی اور کھلاڑیوں کی انفرادی کارکردگی کا کہیں نہ کہیں ذکر اور وابستگی ضرور موجود رہی ہے۔

ملٹی میڈیا