’اللہ سے امید ہے اچھے نتائج آئیں گے‘
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

کرکٹ ورلڈ کپ 2019: ناٹنگھم میں پاکستان کرکٹ ٹیم کی تیاریاں

پاکستانی کرکٹ ٹیم ورلڈ کپ کا آغاز جمعے کے روز ناٹنگھم میں ویسٹ انڈیز کے خلاف کر رہی ہے۔ دیکھیے کھلاڑی اور کوچ اس میچ سے پہلے کیسے تیاری کر رہے ہیں۔۔۔ ہمارے ساتھی رشید شکور اور فرقان الٰہی کی رپورٹ میں۔

متعلقہ عنوانات