اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

کرکٹ ورلڈ کپ 2019: ناٹنگھم میں سجا سٹریٹ کرکٹ کا میلہ

ورلڈ کپ کے موقع پر برطانیہ کے شہر ناٹنگھم کے ایک مصروف چوک پر خصوصی طور پر کرکٹ میلہ سجایا گیا ہے، جسے سٹریٹ کرکٹ کا نام دیا گیا ہے۔ اس سٹریٹ کرکٹ میں مختلف قسم کے دلچسپ اسٹالز لگائے گئے ہیں جس نے پہلے دن سے ہی بچوں اور بڑوں سب کی توجہ حاصل کرلی ہے۔ دیکھیے رشید شکور اور فرقان الٰہی کی اس ڈیجیٹل ویڈیو میں۔۔۔

متعلقہ عنوانات