’دو تین میچز بھی خراب ہو گئے تو صورتحال مشکل ہو جائے گی‘
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

کرکٹ ورلڈ کپ 2019: پاکستان، آسٹریلیا ٹاکرے سے قبل سرفراز احمد کی میڈیا سے گفتگو

ٹونٹن میں آج پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان ہونے والے میچ پر گہرے بادل چھائے ہوئے ہیں۔ پاکستان اور سری لنکا کے درمیان برسٹل میں میچ بارش کی نظر ہونے کی وجہ سے دونوں ٹیموں کو ایک ایک پوائنٹ دیا گیا تھا۔

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد کا کہنا ہے کہ موسم کسی کے کنٹرول میں نہیں اور ٹیموں کی کارکردگی کو متاثر کر سکتا ہے۔ اگر آنے والے دو تین میچز بھی موسم کی وجہ سے خراب ہو گئے تو صورتحال مشکل ہو جائے گی۔ انھوں نے مزید کیا کہا جانیے اس ڈیجیٹل ویڈیو میں۔۔۔