’کھیل کو کھیل سمجھ کر کھیلنا چاہیے‘
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

انڈیا بمقابلہ پاکستان: موہالی کرکٹ سٹیڈیم سے پاکستانی کرکٹروں کی تصاویر غائب

انڈیا میں موہالی کے پی سی اے سٹیڈیم میں چند مہینے پہلے تک دوسرے غیر ملکی کھلاڑیوں کی طرح مشہور پاکستانی کرکٹر مثلاً عمران خان، جاوید میانداد اور وسیم اکرم جیسے کھلاڑیوں کی تصویریں بھی دیواروں کی شان بڑھاتی تھیں۔ لیکن چند مہینے پہلے یہ تصاویر غائب ہو گئیں۔ مزید جاننے کے لیے دیکھیے ہماری ڈیجیٹل ویڈیو۔

متعلقہ عنوانات