انگلینڈ اور دنیا بھر میں کرکٹ کے پرستار ورلڈ کپ کے بخار میں مبتلا ہیں
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

پاکستان بمقابلہ انڈیا: کیا مانچسٹر تیار ہے؟

انگلینڈ اور دنیا بھر میں کرکٹ کے پرستار ورلڈ کپ کے بخار میں مبتلا ہیں۔ بی بی سی کی نامہ نگار گگن سبروال نے مانچسٹر شہر کا دورہ کرکے یہ جاننے کی کوشش کی ہے کہ یہ شہر اس سال کرکٹ ورلڈ کپ ٹورنامنٹ کے سب سے بڑے میچ انڈیا بمقابلہ پاکستان کے لیے کیسے تیاری کر رہا ہے۔

جاننے کے لیے دیکھیے ہماری ڈیجیٹل ویڈیو۔۔