کرکٹ ورلڈ کپ 2019: آپ کی ٹیم سیمی فائنل میں کیسے پہنچ سکتی ہے؟

کرکٹ ورلڈکپ 2019 کے مقابلے اب دلچسپ مرحلے میں داخل ہو چکے ہیں اور جہاں آسٹریلیا کی ٹیم نے سیمی فائنل مرحلے کے لیے کوالیفائی کر لیا ہے۔

نیوزی لینڈ اور انڈیا کی اگلے مرحلے میں رسائی کے امکانات واضح ہیں تاہم سیمی فائنل کھیلنے والی چوتھی ٹیم کون سی ہو گی اس بارے میں اب بھی میدان کھلا ہے۔

کرکٹ ورلڈ کپ پر بی بی سی اردو کی خصوصی کوریج کے لیے کلک کریں

جانیے کہ آپ کی پسندیدہ ٹیم کے سیمی فائنل میں پہنچنے کے کیا امکانات ہیں۔

اسے دیکھنے کے لیے جاوا سکرپٹ والا جدید براؤزر اور مستحکم انٹرنیٹ کنکشن درکار ہے

اسی بارے میں