’چیزیں سادہ رکھیں تو نتائج اچھے آئیں گے‘
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

حارث سہیل: چیزیں سادہ رکھیں تو نتائج اچھے آئیں گے

پاکستان کے مڈل آرڈر بیٹسمین حارث سہیل کا کہنا ہے کہ وہ موازنے پر یقین نہیں رکھتے۔ان کی کوشش ہوتی ہے کہ معاملات کو سادہ رکھیں اور اچھی کارکردگی دکھائیں۔ دیکھیے عبدالرشید شکور اور فرقان الہی کی ڈیجیٹل ویڈیو۔

بی بی سی اردو کی کرکٹ ورلڈ کپ پر تفصیلی کوریج کے لیے کلک کریں