’ہارٹ اٹیک ہو سکتا تھا‘
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

کرکٹ ورلڈکپ 2019: ’ہارٹ اٹیک ہو سکتا تھا‘

برطانیہ میں ہیڈنگلے کے میدان پر سنیچر کو کھیلے جانے والے اہم میچ میں پاکستان نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد افغانستان کو تین وکٹوں سے شکست تو دے دی لیکن اس میچ میں شائقین کے دلوں کی دھڑکنیں کس اتار چڑھاؤ کا شکار رہیں جاننے کے لیے دیکھیے ہمارے ساتھی فرقان الہی کی ڈیجیٹل ویڈیو۔۔