’کھلاڑیوں کو کوچ تک خود ڈھونڈنے پڑتے ہیں‘
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

ماحُور شہزاد: ’کھلاڑیوں کو کوچ تک خود ڈھونڈنے پڑتے ہیں‘

کیا آپ نے کبھی بیڈمنٹن کھیلا ہے؟ یقیناً ہم سب ہی نے بچپن یا لڑکپن میں کبھی نہ کبھی ضرور کھیلا ہو گا لیکن کیا آپ ایک ایسی کھلاڑی کو جانتے ہیں جو بیڈمنٹن کے کھیل میں ٹاپ 150 کھلاڑیوں میں جگہ بنانے والی پہلی پاکستانی ہے؟

ملیے ماحُور شہزاد سے ہمارے ساتھی کریم الاسلام کی اس ڈیجیٹل ویڈیو میں۔

متعلقہ عنوانات