بقرعید پر عربی اور افغانی تڑکے کے ساتھ ران روسٹ
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

بقرعید پر عربی اور افغانی تڑکے کے ساتھ ران روسٹ

عیدالاضحیٰ اور گوشت کا چولی دامن کا ساتھ ہے۔ بڑی عید ہو اور گوشت نہ پکایا اور کھایا جائے، یہ کیسے ممکن ہے۔ چونکہ تہوار ہے تو کھانا بھی کچھ ذرا ہٹ کے ہونا چاہیے۔

بیشتر لوگ تو گوشت بنانے کے نت نئے طریقوں سے آگاہ ہوتے ہیں لیکن بعض کو شاید یہ فیصلہ کرنے میں مشکل ہو کہ اس عید پر گوشت کی کون سے ڈش بنائی جائے۔ آپ کی اسی مشکل کے پیش نظر بی بی سی اس سیریز میں گوشت کے پکوان بنانے کی مختلف ترکیبیں اپنے صارفین کے لیے لائی ہے۔

اس قسط میں ہم آپ کو لے جا رہے ہیں لاہور کے نور خان کے پاس جو عربی و افغانی تڑکے کے ساتھ جو ران تیار کرتے ہیں اسے کھانے والے انگلیاں چاٹتے رہ جاتے ہیں۔ اس عید پر وہ کیا بنا رہے ہیں دیکھیے ہمارے ساتھی وقاص انور کی ڈیجیٹل ویڈیو۔

متعلقہ عنوانات