پاکستان کی واحد باکسنگ کوچ جو نامساعد حالات کے باوجود ہمت نہیں ہاریں
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

شہناز کمال خان پاکستان کی واحد باکسنگ کوچ جو نامساعد حالات کے باوجود ہمت نہیں ہاریں

شہناز کمال خان پاکستان کی واحد باکسنگ کوچ ہیں جو نامساعد حالات اور سسرال والوں کی مخالفت کے باوجود نوجوانوں کو باکسنگ سیکھاتی ہیں تاہم اس کام کے لیے ان کو اپنے شوہر کی سپورٹ حاصل ہے۔

شہناز نے حال ہی میں پشاور میں منعقد ہونے والی نیشنل گیمز میں باکسنگ کی کوچنگ کے ساتھ ساتھ مقابلوں میں بھی حصہ لیا اور خیبر پختونخوا کے لیے گولڈ میڈل بھی جیتا۔ مزید جاننے کے لیے دیکھیے بلال احمد کی یہ ڈیجیٹل ویڈیو۔

متعلقہ عنوانات