#PSL2020: ’سوچ بھی نہیں سکتا تھا کہ ایک دن لائیو میچ کھیلوں گا‘

باجوڑ سے تعلق رکھنے والے لیگ سپنر معاذ خان کہتے ہیں کہ انھوں نے صرف ٹی وی پر کرکٹ کے میچ دیکھے تھے اور وہ یہ سوچ بھی نہیں سکتے تھے کہ خود ایک دن لائیو میچ کھیل سکیں گے۔ لاہور قلندرز اپنے کھلاڑی کیسے تلاش کرتی ہے، دیکھیے فرقان الٰہی اور عمر دراز ننگیانہ کی اس ڈیجیٹل رپورٹ میں۔