حاجرہ خان: ’پاکستان میں خواتین کے کھیلوں کا کام کاغذی کارروائی اور جمع تفریق سا بنا ہوا ہے‘

کھیلوں میں عدم مساوات دنیا بھر میں موجود ہے لیکن پاکستان جیسے ملک میں کھیلوں میں شمولیت کی خواہش مند خواتین کے لیے رکاوٹیں کہیں زیادہ بڑھ کر ہیں۔

پاکستان وِیمن فٹ بال ٹیم کی کپتان حاجرہ خان کھیلوں میں مساوات کی مہم کی سرگرم کارکن ہیں اور اس کے لیے پوری توانائی سے جدوجہد کر رہی ہیں۔

حاجرہ نے بی بی سی کی شمائلہ جعفری سے پاکستان میں خواتین کی فٹ بال کے سلسلے میں اپنی جدوجہد اور سفر کے متعلق بات کی ہے۔ دیکھیے اس ڈیجیٹل ویڈیو میں۔۔۔