دین محمد: پاکستان کے لیے پہلا گولڈ میڈل جیتنے والا کھلاڑی کس حال میں ہے؟

دین محمد: پاکستان کے لیے پہلا گولڈ میڈل جیتنے والا کھلاڑی کس حال میں ہے؟

کیا آپ کو معلوم ہے کہ بین الاقوامی سطح پر کسی بھی کھیل میں پاکستان کی طرف سے سب سے پہلا گولڈ میڈل کس نے حاصل کیا تھا؟ یہ اعزاز پہلوان دین محمد کو 1954 میں منیلا کے ایشین گیمز میں حاصل ہوا تھا۔

لیکن آج دین محمد 95 سال کی عمر میں لاہور کے نواحی علاقے باٹاپور کے ایک گاؤں میں گمنامی کی زندگی بسر کررہے ہیں۔ دیکھیے فرقان الٰہی اور عبدالرشید شکور کی ڈیجیٹل ویڈیو۔