پاکستان کی فتح تصاویر میں
پاکستان بمقابلہ جنوبی افریقہ
-
پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا تھا۔
-
سلمان بٹ کوئی بڑا سکور کرنے میں ناکام رہے۔
-
عمر اکمل تینتیس گیندوں پر اکیاون رن بنا کر ٹاپ سکورر رہے۔
-
عبدالرزاق نے گبز کو آؤٹ کر کے پاکستان کو پہلی کامیابی دلوائی۔
-
کپتان سمتھ کو سپنر عبدالرحمان نے آؤٹ کیا۔
-
سعید اجمل نے عمدہ باؤلنگ کرتے ہوئے چار کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔
-
پاکستان نے گیارہ رنز سے میچ جیت لیا۔
تصاویر
تصاویری گیلری
گذشتہ ہفتے کا پاکستان تصاویر میں
- 15 اپريل 2018
تصاویری گیلری
گلِ لالہ کی بہار، تصاویر میں
- 12 اپريل 2018