آخری وقت اشاعت:  اتوار 20 جون 2010 ,‭ 00:45 GMT 05:45 PST

پاکستان بمقابلہ بھارت: تصاویر

  • سلمان بٹ آوٹ
    پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا۔ پاکستان کے لیے سب سے زیادہ رن اوپنر سلمان بٹ نے بنائے، وہ 74 کے سکور پر رن آؤٹ ہوئے
  • عمران فرحت آؤٹ
    عمران فرحت صرف 25 رن بنا سکے، سہواگ نے ان کا کیچ ہربھجن سنگھ کی گیند پر لیا
  • سعید اجمل، کوہلی آؤٹ
    سعید اجمل نے تین اہم وکٹیں حاصل کیں جن میں وکرم کوہلی کی وکٹ شامل تھی
  • دھونی
    بھارتی کپتان دھونی نے 56 رن بنائے
  • دھونی آؤٹ، شعیب ملک کا وکٹ
    دھونی شعیب ملک کی گیند پر بولڈ ہو گئے
  • شعیب اختر
    شعیب اختر نے اپنے دس اوورز میں 57 رن دیے اور وہ کوئی وکٹ حاصل ن کر سکے
  • کامران اکمل اور گوتم گمبھیر
    کامران اکمل اور گوتم گمبھیر میں تلخ کلامی
  • ہربھجن سنگھ اور جیت کی خوشی
    ہربھجن سنگھ نے کریس پر ٹِک کر بھارت کی جیت یقینی بنائی
  • بھارتی بیٹسمین خوش
    بھارت تین وکٹوں سے میچ جیت کر ایشیا کپ کے فائنل میں پہنچ گیا، ہربھجن اور کمار کی خوشی
  • آفریدی نے بھارتی ٹیم کو مبارکباد دی
    پاکستانی کپتان شاہد آفریدی نے بھارتی کھلاڑیوں کو مبارکباد دی

[an error occurred while processing this directive]

BBC navigation

BBC © 2014 بی بی سی دیگر سائٹوں پر شائع شدہ مواد کی ذمہ دار نہیں ہے

اس صفحہ کو بہتیرن طور پر دیکھنے کے لیے ایک نئے، اپ ٹو ڈیٹ براؤزر کا استعمال کیجیے جس میں سی ایس ایس یعنی سٹائل شیٹس کی سہولت موجود ہو۔ ویسے تو آپ اس صحفہ کو اپنے پرانے براؤزر میں بھی دیکھ سکتے ہیں مگر آپ گرافِکس کا پورا لطف نہیں اٹھا پائیں گے۔ اگر ممکن ہو تو، برائے مہربانی اپنے براؤزر کو اپ گریڈ کرنے یا سی ایس ایس استعمال کرنے کے بارے میں غور کریں۔