آخری وقت اشاعت:  جمعـء 2 جولائ 2010 ,‭ 09:09 GMT 14:09 PST

کوارٹر فائنل کی تیاریاں

  • برازیل کے کاکا ایک ریڈ کارڈ کے بعد دوسری مرتبہ میچ سے معطلی کے خطرے سے دوچار ہیں
  • برازیلی کوچ ڈنگا اس مرتبہ کوچ کی حیثیت سے ورلڈ کپ کی ٹرافی اٹھانے کے خواہشمند ہیں
  • برازیلی شائقین کی امیدیں کاکا اور روبینہو جیسے کھلاڑیوں سے وابستہ ہیں
  • ڈچ سٹرائیکر ڈگ کاؤٹ سمیت آٹھ کھلاڑی معطلی سے ایک زرد کارڈ کی دوری پر ہیں
  • ڈچ ٹیم کو کوارٹر فائنل میں فتح کے لیے سخت مقابلے کا سامنا ہوگا
  • ہالینڈ کے حامی اپنی ٹیم کو تیسرا فائنل کھیلتا دیکھنے کے متمنی ہیں
  • گھانا کی ٹیم پہلی مرتبہ ورلڈ کپ کا کوارٹر فائنل کھیلے گی اور گیان سے اسے بہت امیدیں ہیں
  • گھانا کے غیر ملکی کوچ اپنے گول کیپر کو ہدایات دے رہے ہیں
  • یورگوئے کے کھلاڑی ڈوگ فورلان اب تک دو گولوں کے ساتھ اپنی ٹیم کے ٹاپ سکورر ہیں
  • یوروگوئے کی ٹیم ماضی میں دو مرتبہ سنہ انیس سو تیس اور انیس سو پچاس میں ورلڈ کپ جیت چکی ہے

[an error occurred while processing this directive]

BBC navigation

BBC © 2014 بی بی سی دیگر سائٹوں پر شائع شدہ مواد کی ذمہ دار نہیں ہے

اس صفحہ کو بہتیرن طور پر دیکھنے کے لیے ایک نئے، اپ ٹو ڈیٹ براؤزر کا استعمال کیجیے جس میں سی ایس ایس یعنی سٹائل شیٹس کی سہولت موجود ہو۔ ویسے تو آپ اس صحفہ کو اپنے پرانے براؤزر میں بھی دیکھ سکتے ہیں مگر آپ گرافِکس کا پورا لطف نہیں اٹھا پائیں گے۔ اگر ممکن ہو تو، برائے مہربانی اپنے براؤزر کو اپ گریڈ کرنے یا سی ایس ایس استعمال کرنے کے بارے میں غور کریں۔