آخری وقت اشاعت:  پير 12 جولائ 2010 ,‭ 03:48 GMT 08:48 PST

ایک گول اور پھر ہسپانوی جشن

  • ہسپانوی گول
    ہسپانیہ کی طرف سے انی ایسٹا نے اضافی وقت میں گول کیا
  • ہسپانوی گول
    گول اصافی وقت کے دوسرے ہاف میں ہوا
  • ہسپانوی گول
    ہسپانیہ نے فائنل سے پہلے بھی اہم میچ ایک ہی گول سے جیتے
  • ہسپانوی گول
    ہسپانیہ ٹورنامنٹ میں اپنا پہلا میچ ہار گئی تھی
  • ہسپانوی گول
    ہالینڈ کی ٹیم تیسری بار عالمی کپ کے فائنل میں پہنچی تھی
  • انی ایسٹا
    ہسپانیہ پہلی بار عالمی کپ میں فائنل میں پہنچا
  • ہسپانوی جشن
    ہسپانیہ تیسری ٹیم ہے جو بیک وقت یورپی اور عالمی چیمپیئن ہے
  • ہسپانوی مداح
    دنیا بھر میں بڑی سکرینوں پر یہ میچ دیکھا گیا
  • ہسپانویوں کی خوشی
    ہسپانیہ نے میچ ختم ہونے سے چند منٹ پہلے گول کیا

[an error occurred while processing this directive]

BBC navigation

BBC © 2014 بی بی سی دیگر سائٹوں پر شائع شدہ مواد کی ذمہ دار نہیں ہے

اس صفحہ کو بہتیرن طور پر دیکھنے کے لیے ایک نئے، اپ ٹو ڈیٹ براؤزر کا استعمال کیجیے جس میں سی ایس ایس یعنی سٹائل شیٹس کی سہولت موجود ہو۔ ویسے تو آپ اس صحفہ کو اپنے پرانے براؤزر میں بھی دیکھ سکتے ہیں مگر آپ گرافِکس کا پورا لطف نہیں اٹھا پائیں گے۔ اگر ممکن ہو تو، برائے مہربانی اپنے براؤزر کو اپ گریڈ کرنے یا سی ایس ایس استعمال کرنے کے بارے میں غور کریں۔