امریکی رازوں کیلیے سب سے بڑا حظرہ

ایک امریکی انٹیلیجنس ادارے نے الزام لگایا ہے کہ امریکی کمپنیوں کے کمپیوٹروں پر سب سے زیادہ حملے چین سے ہوتے ہیں۔

آفس آف کاؤنٹر انٹیلیجنس کا کہنا ہے کہ امریکی اداروں کے تجارتی رازوں اور حقوق کو سب سے زیادہ خطرہ چین سے ہے۔

یہ حملے کمیونیکیشن ٹیکنالوجی، تجارتی،ۙ فوجی ٹیکنالوجی اور فارماسیوٹیکل معلومات چرانے کے لیے کیے جاتے ہیں اور ان میں چین کے دوسرا ملک روس کو قرار دیا گیا ہے۔ دونوں ملکو نے اس کی تردید کی ہے۔

اسی بارے میں