سری لنکا نے پاکستان کو 44 رنز سے ہرا دیا

آخری وقت اشاعت:  اتوار 17 جون 2012 ,‭ 19:07 GMT 00:07 PST

 

100 50 0

 

100 50 0

 

تازہ ترین سکور اور گروپ ٹیبلز کے لیے آپ کے پاس جاواسکرپٹ ہونا چاہیئے

کولمبو میں پاکستان اور سری لنکا کے مابین چوتھے ایک روزہ میچ میں سری لنکا نے پاکستان کو 44 رنز سے ہرا دیا۔

سری لنکا نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے پاکستان کو دو سو چوالیس رنز کا ہدف دیا تھا جبکہ پاکستان کی ٹیم 45 اورز میں 199 رنوں پر آل آؤٹ ہو گئی۔

اسی بارے میں

متعلقہ عنوانات

BBC © 2014 بی بی سی دیگر سائٹوں پر شائع شدہ مواد کی ذمہ دار نہیں ہے

اس صفحہ کو بہتیرن طور پر دیکھنے کے لیے ایک نئے، اپ ٹو ڈیٹ براؤزر کا استعمال کیجیے جس میں سی ایس ایس یعنی سٹائل شیٹس کی سہولت موجود ہو۔ ویسے تو آپ اس صحفہ کو اپنے پرانے براؤزر میں بھی دیکھ سکتے ہیں مگر آپ گرافِکس کا پورا لطف نہیں اٹھا پائیں گے۔ اگر ممکن ہو تو، برائے مہربانی اپنے براؤزر کو اپ گریڈ کرنے یا سی ایس ایس استعمال کرنے کے بارے میں غور کریں۔