ٹی ٹوئنٹی ’سپر‘ مقابلے میں پاکستان فاتح

آخری وقت اشاعت:  ہفتہ 8 ستمبر 2012 ,‭ 00:35 GMT 05:35 PST

دبئی: پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا

  • پاکستان نے سپر اوور میں بیٹنگ کے لیے عمر اکمل اور عبد الرزاق کو بھیجا
  • عبد الرزاق نے بیسویں اوور میں جارج بیلی کو آؤٹ کر کے پاکستان کی فتح کی امید دلا دی
  • عمر گل نے ’سپر اوور‘ میں بولنگ کرتے ہوئے صرف گیارہ رنز دیئے
  • وکٹ کیپر کامران اکمل نے کیمرون وائٹ کو رن آؤٹ کر دیا
  • آسٹریلوی کپتان نے عمدہ بیٹنگ کرتے ہوئے ٹیم کو فتح کے قریب لا کھڑا کیا لیکن فتح سےہمکنار نہ کر سکے
  • پاکستان کے کئی حامی تماشائی میدان میں کود گئے
  • سعید اجمل نے ایک بار پھر انتہائی بولنگ کا مظاہرہ کیا
  • ہسی برادران اس میچ میں قابل ذکر کارکردگی کا مظاہرہ نہ کر سکے
  • آسٹریلوی فیلڈروں نے ’سپر اوور‘ میں کامران اکمل کو رن آؤٹ کا موقع گنوا کر میچ بھی گنوا دیا

متعلقہ عنوانات

BBC © 2014 بی بی سی دیگر سائٹوں پر شائع شدہ مواد کی ذمہ دار نہیں ہے

اس صفحہ کو بہتیرن طور پر دیکھنے کے لیے ایک نئے، اپ ٹو ڈیٹ براؤزر کا استعمال کیجیے جس میں سی ایس ایس یعنی سٹائل شیٹس کی سہولت موجود ہو۔ ویسے تو آپ اس صحفہ کو اپنے پرانے براؤزر میں بھی دیکھ سکتے ہیں مگر آپ گرافِکس کا پورا لطف نہیں اٹھا پائیں گے۔ اگر ممکن ہو تو، برائے مہربانی اپنے براؤزر کو اپ گریڈ کرنے یا سی ایس ایس استعمال کرنے کے بارے میں غور کریں۔