بنگلہ دیش پر باآسانی فتح: تصاویر

آخری وقت اشاعت:  بدھ 26 ستمبر 2012 ,‭ 20:40 GMT 01:40 PST
  • پاکستان کے تیز بالر عمر گال بنگلہ دیش کے خلاف بہت مہنگے ثابت ہوئے
  • پاکستان کے دوسرے تیز گیند باز سہیل تنویر بھی بنگلہ دیش کی دھواں دھار بالے بازی کو نہ روک سکے اور انھوں نے ایک آسان کیچ بھی چھوڑ دیا
  • شکیب الحسن بنگلہ دیش کی طرف سے سب سے کامیاب بلے باز ثابت ہوئے اور انھوں نے پاکستان گیند بازوں کے چھکے چھڑا دیئے
  • محمد اشرفل سہیل تنویر کی ایک گیند پر بولڈ ہوگئے لیکن انھوں نے بنگلہ دیش کو ایک اچھا آغاز فراہم کیا
  • بنگلہ دیش کی طرف سے دوسرے اوپنر رن آؤٹ ہو گئے
  • سیعد اجمل اس میچ کوئی وکٹ حاصل نہ کر سکے اور انھیں بتیس رن پڑے
  • شاہد آفریدی نے اچھی بالنگ کی اور بنگلہ دیشی بلے باز ان کے خلاف آزادانہ شاٹس نہیں کھیل پائے
  • یاسر حمید پاکستان کی طرف سے سب سے کارگر رہے اور انھوں نے آخری اوور میں دو وکٹیں حاصل کئیں
  • عمرانج نذیر نے پاکستان کو شاندار آغاز فراہم کیا اور انھوں نے صرف چوبیس گیندوں پر نصف سنچری بنائی جو اس ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ کی اب تک کی تیز رفتار ترین نصف سنچری تھی
  • عمران نذیر نے اپنا جارحانہ انداز اختیار کیے رکھا
  • عمران نذیر نے چھتیس گیندوں پر بہتر رن بنائے
  • کپتان محمد حفیظ نے بھی ذمہدارانہ انداز میں کھیلتے ہوئے پتنتالیس رن بنائے
  • ناصر جمشید نے ایک مرتبہ پھر اپنی فرام کا مظاہرہ کیا اور انتیس رن بنا کر ناٹ آؤٹ رہے دوسری طرف کامران اکمل بھی آؤٹ نہیں ہوئے

ملٹی میڈیا

BBC © 2014 بی بی سی دیگر سائٹوں پر شائع شدہ مواد کی ذمہ دار نہیں ہے

اس صفحہ کو بہتیرن طور پر دیکھنے کے لیے ایک نئے، اپ ٹو ڈیٹ براؤزر کا استعمال کیجیے جس میں سی ایس ایس یعنی سٹائل شیٹس کی سہولت موجود ہو۔ ویسے تو آپ اس صحفہ کو اپنے پرانے براؤزر میں بھی دیکھ سکتے ہیں مگر آپ گرافِکس کا پورا لطف نہیں اٹھا پائیں گے۔ اگر ممکن ہو تو، برائے مہربانی اپنے براؤزر کو اپ گریڈ کرنے یا سی ایس ایس استعمال کرنے کے بارے میں غور کریں۔