لائیو
پاکستان اور سری لنکا سیمی فائنل

تازہ ترین اپ ڈیٹ دیکھنے کے لیے صفحہ ریفریش کریں یا جاوا سکرپٹ آن کریں
  1. پاکستان کی ٹیم میں عبدالزاق کی جگہ سہیل تنویر کو شامل کیا گیا ہے جبکہ سری لنکا نے رنگانا ہیراتھ کو شامل کیا ہے۔

  2. اس وقت کریز پر جے وردھنے اور دلشان موجود ہیں اور سری لنکا نے دو اوورز میں بغیر کسی نقصان کے بارہ رنز بنائے ہیں۔

  3. سری لنکا میں جاری ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کے پہلے سیمی فائنل میں سری لنکا نے ٹاس جیت پر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے

BBC © 2014 بی بی سی دیگر سائٹوں پر شائع شدہ مواد کی ذمہ دار نہیں ہے

اس صفحہ کو بہتیرن طور پر دیکھنے کے لیے ایک نئے، اپ ٹو ڈیٹ براؤزر کا استعمال کیجیے جس میں سی ایس ایس یعنی سٹائل شیٹس کی سہولت موجود ہو۔ ویسے تو آپ اس صحفہ کو اپنے پرانے براؤزر میں بھی دیکھ سکتے ہیں مگر آپ گرافِکس کا پورا لطف نہیں اٹھا پائیں گے۔ اگر ممکن ہو تو، برائے مہربانی اپنے براؤزر کو اپ گریڈ کرنے یا سی ایس ایس استعمال کرنے کے بارے میں غور کریں۔