پاکستان بمقابلہ جنوبی افریقہ تصاویر میں

آخری وقت اشاعت:  اتوار 3 مارچ 2013 ,‭ 14:43 GMT 19:43 PST

ڈربن: دوسرا ٹی ٹوئنٹی میچ

  • عمر گل
    پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان کھیلے جانے والے دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں پاکستان کی طرف سے سب سے عمدہ بولنگ عمر گل نے کی انہوں نے چھ رنز دے کر پانچ وکٹیں حاصل کیں
  • عمر گل
    یہ نہ صرف عمر گل کی بلکہ ٹوئنٹی ٹوئنٹی میں کسی بھی بولر کی اب تک کی سب سے بہترین پرفارمنس ہے
  • اے بی ڈویلیئرز
    جنوبی افریقہ کے سٹار بیٹسمین اے بی ڈویلیئرز ہی سب سے زیادہ سکور کر پائے لیکن وہ بھی زیادہ دیر وکٹ پر نہ جم سکے۔ انہیں محمد عرفان نے اپنی گیند پر آؤٹ کیا
  • محمد عرفان
    محمد عرفان وکٹ حاصل کرنے کے بعد پاکستان ٹیم کے دوسرے کھلاڑیوں کے ساتھ خوشیاں مناتے ہوئے
  • محمد حفیظ
    پاکستان نے پہلے کھیلتے ہوئے جنوبی افریقہ کو ایک سو چھیانوے رنز کا ہدف دیا
  • ناصر جمشید
    پاکستان کے اوپننگ بیٹسمین ناصر جمشید تیرہ رنز بنا کر کیچ آؤٹ ہوئے
  • کامران اکمل
    پاکستان کے دوسرے اوپنر احمد شہزاد نے اچھی اننگز کھیلی اور چھیالیس رنز بنا کر رن آؤٹ ہوئے
  • شاہد آفریدی
    شاہد آفریدی نے آخری اوورز میں آ کر تیز کھیلنے کی کوشش کی لیکن وہ صرف انیس رنز ہی بنا پائے

ملٹی میڈیا

BBC © 2014 بی بی سی دیگر سائٹوں پر شائع شدہ مواد کی ذمہ دار نہیں ہے

اس صفحہ کو بہتیرن طور پر دیکھنے کے لیے ایک نئے، اپ ٹو ڈیٹ براؤزر کا استعمال کیجیے جس میں سی ایس ایس یعنی سٹائل شیٹس کی سہولت موجود ہو۔ ویسے تو آپ اس صحفہ کو اپنے پرانے براؤزر میں بھی دیکھ سکتے ہیں مگر آپ گرافِکس کا پورا لطف نہیں اٹھا پائیں گے۔ اگر ممکن ہو تو، برائے مہربانی اپنے براؤزر کو اپ گریڈ کرنے یا سی ایس ایس استعمال کرنے کے بارے میں غور کریں۔