فٹبال ورلڈ کپ کے میچ اور نتائج

فٹبال کا 20واں ورلڈ کپ 12 جون سے برازیل میں شروع گیا ہے۔ ایک ماہ تک جاری رہنے والے ان مقابلوں میں 32 ممالک کی ٹیمیں شریک ہیں جبکہ یورپی ملک سپین اپنے اعزاز کا دفاع کر رہا ہے۔

ورلڈ کپ میں شریک 32 ٹیموں کو آٹھ گروپوں میں تقسیم کیا گیا ہے اور ذیل میں ان ٹیموں کے باہمی مقابلوں کے اوقات اور پوائنٹس ٹیبل دیا جا رہا ہے۔ (تمام اوقات پاکستان کے معیاری وقت کے مطابق ہیں)۔

(ج: جیت، ڈ: برابر، ش: شکست، گ ف: گول کا فرق، پ: پوائنٹس)