ورلڈکپ 2014: میکسیکو بمقابلہ کیمرون

اہم نکات

  • یہ دوسری مرتبہ ہے کہ میکسیکو اور کیمرون مدمقابل ہوں گی۔ اس سے قبل ان دونوں ٹیموں کے درمیان آخری میچ سنہ 1993 میں لاس اینجلس میں کھیلا گیا تھا جسے میکسیکو نے صفر کے مقابلے میں ایک گول سے جیت لیا تھا۔
  • میکسیکو گذشتہ تین کوششوں کے باوجود آج تک ورلڈ میں کسی افریقی ٹیم کو شکست نہیں دے سکا ہے۔
  • میکسیکو کی ٹیم ورلڈ کپ مقابلوں میں سب سے زیادہ چوبیس میچ ہاری ہے۔
  • کیمرون ورلڈ کپ میں کھیلے گئے 13 میچوں میں سے صرف ایک میچ جیت سکی ہے (بمقابلہ سعودی عرب 0 – 1، 2002)
  • کیمرون کے فیبریس اولنگا جو کہ ماہ ہی اٹھارہ سال کے ہوئے ہیں اس ورلڈ کپ میں شامل سب سے کم عمر کھلاڑی ہیں۔

لائیو ٹیکسٹ

آخری اپ ڈیٹ ‭ 13 جون 2014

یہ لائیو ایونٹ فی الحال اپ ڈیٹ نہیں ہو رہا ہے