فٹبال ورلڈ کپ 2014: بیلجیئم بمقابلہ الجزائر

اہم نکات

  • یہ پہلا موقع ہے کہ بلیجیئم اور الجزائر کی ٹیمیں کسی فٹبال ورلڈ کپ میں مدِمقابل ہیں۔
  • ماضی میں یہ دونوں ٹیمیں دو مرتبہ کسی انٹرنیشنل میچ میں آمنے سامنے آ چکی ہیں جن میں سے ایک بلیجیئم نے جیتا جبکہ دوسرا برابر رہا۔
  • یہ بیلجیئم کا بارہواں ورلڈ کپ ہے اور وہ 12 برس کے وقفے کے بعد اس ٹورنامنٹ میں شریک ہے۔
  • بیلجیئم نے آخری ورلڈ کپ 2002 میں کھیلا جبکہ ان مقابلوں میں اس کی بہترین کارکردگی 1986 میں رپی جب اس نے چوتھی پوزیشن حاصل کی تھی۔
  • الجزائر کی ٹیم چوتھی مرتبہ فٹبال کے عالمی مقابلوں میں شریک ہے اور کبھی بھی پہلے راؤنڈ سے آگے نہیں بڑھ پائی۔
  • الجزائر نے 2010 کے ورلڈ کپ میں حصہ لیا تھا اور ابتدائی راؤنڈ میں اپنے گروپ میں سب سے آخر میں رہنے کی وجہ سے باہر ہوگئی تھی۔

لائیو ٹیکسٹ

آخری اپ ڈیٹ ‭ 17 جون 2014

یہ لائیو ایونٹ فی الحال اپ ڈیٹ نہیں ہو رہا ہے