ورلڈ کپ 2014: روس بمقابلہ جنوبی کوریا

اہم نکات

  • یہ پہلا موقع ہے کہ روس اور جنوبی کوریا کی ٹیمیں ورلڈ کپ کے کسی میچ میں مدِمقابل ہیں۔
  • ماضی میں یہ دونوں ٹیمیں ایک مرتبہ کسی انٹرنیشنل میچ میں آمنے سامنے آئی ہیں اور 2013 میں ہونے والا یہ دوستانہ میچ روس نے جیتا تھا۔
  • یہ روس کا دسواں ورلڈ کپ ہے جس میں سے سات اس نے سوویت یونین کا حصہ ہوتے ہوئے کھیلے۔
  • روس نے آخری ورلڈ کپ 2002 میں کھیلا جبکہ ان مقابلوں میں اس کی بہترین کارکردگی 1966 میں رہی جب اس نے چوتھی پوزیشن حاصل کی تھی۔
  • جنوبی کوریا کی ٹیم نویں مرتبہ فٹبال کے عالمی مقابلوں میں شریک ہے اور اس کی بہترین کارکردگی 2002 میں تھی جب وہ سیمی فائنل میں پہنچی تھی اور ٹورنامنٹ میں چوتھے نمبر پر رہی۔
  • 2010 کے ورلڈ کپ میں جنوبی کوریا کی ٹیم دوسرے راؤنڈ تک پہنچ پائی تھی۔

لائیو ٹیکسٹ

آخری اپ ڈیٹ ‭ 18 جون 2014

یہ لائیو ایونٹ فی الحال اپ ڈیٹ نہیں ہو رہا ہے