فٹبال ورلڈ کپ: سپین بمقابلہ چلی

اہم نکات

  • سپین کی ٹیم 14ویں مرتبہ ورلڈ کپ مقابلوں میں شریک ہے جبکہ چلی کا یہ نواں ورلڈ کپ ہے۔
  • ورلڈ کپ مقابلوں میں سپین کی بہترین کارکردگی 2010 میں رہی جب وہ عالمی چیمپیئن بنی جبکہ 1962 کے ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں شرکت ان عالمی مقابلوں میں چلی کی بہترین کارکردگی ہے۔
  • سپین ورلڈ کپ کی تاریخ میں اپنے پہلے ہی میچ میں شکست کے باوجود چیمپیئن بننے والی پہلی ٹیم ہے۔
  • چلی کو 2010 کے ورلڈ کپ میں برازیل نے ناک آؤٹ مرحلے میں ہرایا تھا۔
  • یہ دونوں ٹیمیں ماضی میں دو مرتبہ ورلڈ کپ میں مدِمقابل آ چکی ہیں اور ان دو مقابلوں سمیت چلی کی ٹیم آج تک کسی انٹرنیشنل میچ میں سپین کو نہیں ہرا سکی۔

لائیو ٹیکسٹ

آخری اپ ڈیٹ ‭ 19 جون 2014

یہ لائیو ایونٹ فی الحال اپ ڈیٹ نہیں ہو رہا ہے