فٹبال ورلڈ کپ: اٹلی بمقابلہ کوسٹاریکا

اہم نکات

  • اٹلی اور کوسٹاریکا کی ٹیمیں ورلڈکپ میں پہلی بار مدِمقابل آ رہی ہیں جبکہ ماضی میں یہ دونوں ٹیمیں آپس میں صرف ایک میچ کھیلی ہیں جس میں اٹلی کی فتح ہوئی تھی۔
  • یہ اٹلی کا 18واں ورلڈکپ ہے اور ان مقابلوں میں وہ چھ بار فائنل تک پہنچی ہیں اور چار مرتبہ یہ ٹورنامنٹ جیت چکی ہے۔
  • کوسٹاریکا چوتھی مرتبہ ورلڈکپ میں حصہ لے رہی ہے اور اب تک اس کی بہترین کارکردگی 1990 میں رہی جب وہ دوسرے مرحلے میں پہنچی۔
  • 2010 کے ورلڈ کپ میں اٹلی کی ٹیم دفاعی چیمپیئن کی حیثیت سے شریک ہوئی تھی لیکن پہلے ہی راؤنڈ میں باہر ہوگئی تھی۔
  • کوسٹاریکا اس ورلڈکپ کے لیے کوالیفائی نہیں کر سکی تھی۔

لائیو ٹیکسٹ

آخری اپ ڈیٹ ‭ 20 جون 2014

یہ لائیو ایونٹ فی الحال اپ ڈیٹ نہیں ہو رہا ہے