ورلڈکپ 2014: جرمنی بمقابلہ گھانا

اہم نکات

  • جرمنی نے گھانا کے خلاف اس سے پہلے دو میچ کھیلے ہیں۔ 1993 میں کھیلے گئے دوستانہ میچ میں وہ 6 – 1 سے جیتا گیا تھا۔ دوسرا میچ گذشتہ ورلڈ کپ کے گروپ مرحلے میں کھیلا گیا تھا جو اس نے 1 – 0 سے جیت لیا تھا۔
  • جرمنی نے ان دونوں میچوں میں 60ویں منٹ کے بعد گول کیے تھے۔
  • ورلڈ کپ میں جرمنی کو آخری مرتبہ کسی افریقی ملک کے ہاتھوں شکست الجزائر سے 1982 میں ہوئی تھی۔
  • جرمنی کو ورلڈ کپ میں کھیلے گئے آخری 19 میچوں میں سے صرف ایک میں سربیا (1 – 0، 2010) سے شکست ہوئی ہے۔
  • جرمنی نے گذشتہ سات ورلڈ کپ ٹورنامنٹس کا آغاز جیت سے کیا ہے۔ تاہم اس نے 1994 سے ورلڈ کپ میں اپنا دوسرا میچ صرف ایک مرتبہ پولینڈ کے خلاف 2006 میں جیتا تھا۔
  • گھانا نے ورلڈ کپ میں کھیلے گئے 11 میچوں میں سے صرف ایک جیتا ہے۔

لائیو ٹیکسٹ

آخری اپ ڈیٹ ‭ 22 جون 2014

یہ لائیو ایونٹ فی الحال اپ ڈیٹ نہیں ہو رہا ہے