ورلڈکپ2014: بیلجیئم بمقابلہ روس

اہم نکات

  • اس سے پہلے دونوں ٹیموں کے درمیان آٹھ میچ ہوئے ہیں جس میں سے روس نے چار جبکہ بیلجیئم نے تین میچ جیتے ہیں۔
  • ان میں سے چار میچ ورلڈ کپ میں ہوئے، دونوں ٹیموں نے دو دو میچ جیتے اور آخری دو بیلجیئم نے 1986 اور 2002 میں جیتے تھے۔
  • نومبر 2010 میں روس میں ہونے والے ایک دوستانہ میچ میں بھی بیلجیئم نے روس کو 2 – 0 سے شکست دی تھی۔
  • ورلڈ کپ کے گروپ مرحلے میں بیلجیئم کو ابھی تک آخری سات میچوں میں شکست نہیں ہوئی ہے۔ اس نے ان میں دو جیتے جبکہ پانچ برابر ہوئے۔
  • ورلڈ کپ کے آخری سات میچوں میں ہر میچ میں ان کے خلاف گول ہوا ہے۔
  • روس آخری مرتبہ اگست 2013 میں شمالی آئرلینڈ سے کوالیفائنگ مرحلے میں میچ ہارا تھا۔ اس کے بعد کھیلے جانے والے 11 میچوں میں سے اس نے سات جیتے اور چار میچ برابر ہوئے۔
  • روس نے ورلڈ کپ میں اپنے آخری آٹھ گول دوسرے ہاف میں کئے تھے۔

لائیو ٹیکسٹ

آخری اپ ڈیٹ ‭ 22 جون 2014

یہ لائیو ایونٹ فی الحال اپ ڈیٹ نہیں ہو رہا ہے