فٹبال ورلڈ کپ:سپین نام بچانے کے لیے میدان میں

اہم نکات

  • سپین اور آسٹریلیا کی ٹیمیں آج تک کسی بھی انٹرنیشنل میچ میں مدِمقابل نہیں آئی ہیں۔
  • سپین کا یہ نواں ورلڈ کپ ہے جبکہ آسٹریلوی ٹیم چوتھی مرتبہ ورلڈ کپ مقابلوں میں شریک ہے۔
  • 2010 کے ورلڈ کپ میں سپین کی ٹیم فاتح تھی جبکہ آسٹریلوی ٹیم ناک آؤٹ مرحلے تک پہنچے میں بھی کامیاب نہ ہو سکی تھی۔
  • سپین کی ورلڈ کپ مقابلوں میں بہترین کارکردگی 2010 میں ہی تھی جب وہ پہلے نمبر پر آئی
  • آسٹریلیا کی بہترین کارکردگی 2006 میں رہی جب وہ ناک آؤٹ راؤنڈ تک پہنچی۔
  • آسٹریلیا ورلڈ کپ 2014 میں شرکت کرنے والی 32 ٹیموں میں سب سے کم عالمی رینکنگ رکھنے والی ٹیم ہے۔

لائیو ٹیکسٹ

آخری اپ ڈیٹ ‭ 23 جون 2014

یہ لائیو ایونٹ فی الحال اپ ڈیٹ نہیں ہو رہا ہے