فٹبال ورلڈ کپ: ارجنٹائن بمقابلہ نائجیریا

اہم نکات

  • ارجنٹائن اور نائجیریا کے درمیان ورلڈ کپ میں ہونے والا یہ چوتھا میچ ہے۔ اس سے پہلے تینوں میچوں میں ارجنٹائن کو فتح حاصل ہوئی ہے۔
  • نائجیریا آج تک کسی بھی جنوبی امریکی ملک سے کوئی میچ نہیں جیت سکا۔
  • لائنل میسی نے گزشتہ آٹھ میچوں میں اپنی ٹیم کی طرف سے سات گول کیے ہیں۔
  • نائجیریا اس سے پہلے تین ورلڈ کپ کھیل چکی ہے اور ان کی بہترین کارکردگی 1994 میں رہی ہے جب وہ دوسرے راؤنڈ تک پہنچ گئے تھے جبکہ گزشتہ ورلڈ کپ میں وہ پہلے راؤنڈ میں ہی باہر ہوگئے تھے۔
  • ارجنٹائن کا یہ 17واں ورلڈکپ ہے۔ وہ 1978 اور 1986 میں چیمپیئن رہ چکے ہیں اور گزشتہ ورلڈ کپ میں انھوں نے کوارٹر فائنل تک رسائی حاصل کی تھی۔

لائیو ٹیکسٹ

آخری اپ ڈیٹ ‭ 25 جون 2014

یہ لائیو ایونٹ فی الحال اپ ڈیٹ نہیں ہو رہا ہے