ورلڈ کپ:تیسری پوزیشن کے لیے برازیل اور ہالینڈ مدِمقابل

اہم نکات

  • ہالینڈ کی یہ کسی بھی ورلڈ کپ میں تیسری پوزیشن کے لیے یہ دوسرا میچ ہوگا۔
  • اس سے پہلے 1998 کے ورلڈکپ میں ان کا مقبلہ تیسری پوزیشن کے لیے کروئیشیا سے ہوا تھا جس میں انھیں شکست ہوئی تھی۔
  • دونوں ٹیمیں اس سے پہلے 12 دفعہ ورلڈکپ میں مدِمقابل ہوچکی ہیں۔
  • اس ورلڈکپ میں برازیل کی ٹیم کے خلاف پچھلے تمام ورلڈکپ مقابلوں سے زیادہ گول ہوئے ہیں۔
  • ہالینڈ کی ٹیم ورلڈ کپ اور یورپی چیمپیئن شپ کے سات پنلٹی شوٹ آؤٹ میں سے صرف دو میں فتح حاصل سکی ہے۔

لائیو ٹیکسٹ

آخری اپ ڈیٹ ‭ 13 جولائ 2014

یہ لائیو ایونٹ فی الحال اپ ڈیٹ نہیں ہو رہا ہے