آئی سی سی ورلڈ ٹی20، سکواڈز کی فہرست

تصویر کے کاپی رائٹ Getty

پاکستان

(کپتان) شاہد آفریدی، انور علی، بابر اعظم، افتخار احمد، عماد وسیم، خرم منظور، محمد عامر، محمد حفیظ، محمد عرفان، محمد نواز، رومان رئیس، (وکٹ کیپر) سرفراز احمد، شعیب ملک، عمر اکمل، وہاب ریاض۔

انڈیا

(کپتان، وکٹ کیپر) مہیندر سنگھ دھونی، شکھر دھون، جسپریت بمراہ، رویچندرن ایشون، رویندرا جدیجا، وراٹ کوہلی، پون نیگی، اشیش نہرا، ہردک پانڈیا، اجنکیا ریحانے، سریش رینا، محمد شامی، روہت شرما، ہربھجن سنگھ، یوراج سنگھ۔

آسٹریلیا

(کپتان) سٹیو سمتھ، ایشٹن اگار، کولٹر نائل، آئرون فنچ، جان ہیشٹنگ، جاش ہیزلووڈ، جیمز فالکنر، عثمان خواجہ، مچل مارش، گلین میکسویل، (وکٹ کیپر) پیٹر نیول، انڈریو ٹائی، (نائب کپتان) ڈیوڈ وارنر، شین واٹسن، ایڈم زمپا۔

تصویر کے کاپی رائٹ AFP

افغانستان

(کپتان) اصغر ستنکزئی، عامر حمزہ، دولت زادران، گلبدین نائب، حامد حسن، کریم صادق، محمد نبی، (وکٹ کیپر) محمد شہزاد، نجیب اللہ زادران، نور علی زادران، راشد خان، سمیع اللہ شنواری، شفیق اللہ، شاہپور زادران، عثمان غنی۔

(میر وائض اشرف، نجیب تراکئی، روخان براکزئی اور یامین احمد زئی کو بطور متبادل کھلاڑیوں کے شامل کیا گیا ہے۔)

بنگلہ دیش

ابو حیدر، الامین حسین، عرفات سنی، محمد اللہ، (کپتان) مشرفی مرتضیٰ، (وکٹ کیپر) محمد متھن، مشفیق الرحیم، مصتفیض الرحمان، ناصر حسین، (وکٹ کیپر) نورالحسن، صابر رحمان، (نائب کپتان) شکیب الحسن، سومیا سرکار، تمیم اقبال، تسکین احمد۔

(امرالقیس، قمرالاسلام ربی، مختار علی اور شواگاتا ہوم کو متبادل کھلاڑیوں کے طور پر شامل کیا گیا ہے۔)

انگلینڈ

معین علی، (وکٹ کیپر) سام بلنگز، جاز بٹلر، لائم ڈاسن، سٹیون فن، الیکس ہیلز، کرس جورڈن، (کپتان) آئن مورگن، عادل رشید، جو رووٹ، جیسن روئے، بین سٹوکس، ریس ٹوپلے، جیمز ونس، ڈیوڈ ویلی۔

تصویر کے کاپی رائٹ Getty

نیوزی لینڈ

کوری اینڈرسن، ٹرینٹ بولٹ، گرانٹ ایلیئٹ، مارٹن گپٹل، مچل مک کلینیگن، نیتھن میکلم، ایڈم ملن، کولن منرو، ہینری نکولس، (وکٹ کیپر) لک رانکی، مچل سینٹنر، اش سودھی، ٹم ساؤتھی، راس ٹیلر، (کپتان) کین ولیمسن۔

تصویر کے کاپی رائٹ AFP

جنوبی افریقہ

کائل ایبٹ، ہاشم آملہ، فرحان بہاردین، (وکٹ کیپر) کوئنٹن ڈی کاک، اے بی ڈیویلیئر، (کپتان) فاف ڈوپلیسی، جے پی ڈومینی، ڈیوڈ ملر، کرس مورس، آئرون پھنگیسو، کغیسو ربادا، ریلی رسوو، ڈیل سٹین، عمران طاہر، ڈیوڈ ویسے۔

ویسٹ انڈیز

سیمیول بدری، سلیمان بین، ڈیرن براو، ڈوائن براو، (وکٹ کیپر) آندرے فلیٹچر، کرس گیل، جیسن ہولڈر، سنیل نرائن، کائرن پولارڈ، دنیش رامدین، آندرے رسل، (کپتان) ڈیرن سیمی، مارلن سیمیولز، لنڈل سمنز، جیروم ٹیلر۔

سری لنکا

تصویر کے کاپی رائٹ Getty

سری لنکا نے بھی ابھی سکواڈ کا اعلان نہیں کیا ہے۔

زمبابوے

زمبابوے کی جانب سے سکواڈ کا اعلان ہونا باقی ہے۔

ہانگ کانگ

(کپتان) تنویر افضل، ندیم احمد، تنویر احمد، حسیب امجد، (وکٹ کیپر) جیمی ایٹکنسن، وقاص برکت، رائن کیمبل، کرسٹوفر کارکٹر، مارک چیپمین، بابر حیات، اعزاز خان، نزاکت خان، وقاص خان، انشے رتھ، کنچت شاہ۔

کلک ایبل
  • کرکٹ ٹی ٹوئنٹی کا ریکارڈ

    ×
  • نیوزی لینڈ

    ×

    نیوزی لینڈ

    نیوزی لینڈ ان ٹیموں میں شامل ہے جو ابھی تک یہ اعزاز حاصل نہیں کر پائی ہیں

  • افغانستان

    ×

    افغانستان

    افغانستان پہلی مرتبہ آئی سی سی ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کے سپر ٹین راؤنڈ میں پہنچا ہے

  • پاکستان

    ×

    پاکستان

    پاکستان نے سنہ 2009 میں آئی سی سی ورلڈ کپ کےفائنل میں کامیابی حاصل کی تھی

  • ویسٹ انڈیز

    ×

    ویسٹ انڈیز

    ویسٹ انڈیز کی ٹیم نے سنہ دو ہزآر بارہ کا ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ جیتا تھا

  • انڈیا

    ×

    انڈیا

    انڈیا نے 2007 میں پہلے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں کامیابی حاصل کی تھی

  • انگلینڈ

    ×

    انگلینڈ

    انگلینڈ نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سنہ 2010 میں ویسٹ انڈیز میں جیتا تھا

  • آسٹریلیا

    ×

    آسٹریلیا

    آسٹریلیا کو ابھی یہ اعزاز حاصل کرنا باقی ہے

  • بنگلہ دییش

    ×

    بنگلہ دییش

    بنگلہ دیش بھی آئی سی سی ورلڈ کپ میں کامیابی حاصل نہیں کر سکا ہے

  • جنوبی افریقہ

    ×

    جنوبی افریقہ

    جنوبی افریقہ کی ٹیم بھی یہ کپ جینتے سے ابھی تک محروم رہی ہے

  • سری لنکا

    ×

    سری لنکا

    سری لنکا نے آئی سی سی ورلڈ کپ میں سنہ 2014 میں جیتا تھا

آئرلینڈ

انڈریو بیلبرینی، جارج ڈاکریل، اینڈی مک برائن، ٹم مرتاگ، کیون او برائن، (وکٹ کیپر) نیل او برائن، (کپتان) ولیم پورٹرفیلیڈ، اینڈریو پوائنٹر، سٹوارٹ پوئنٹر، بوئڈ رینکن، میکس سورینسن، پال سٹرلنگ، سٹوارٹ تھامسن، گیری ولسن، کریگ ینگ۔

اومان

اومان نے ورلڈ ٹی20 کے لیے ابھی سکواڈ کا اعلان نہیں کیا ہے۔

سکاٹ لینڈ

رچی بیرنگٹن، (نائب کپتان) کائل کوئٹزر، (وکٹ کیپر) میتھیو کراس، جوش ڈیوی، کون ڈی لینگ، ایلسڈیر ایوانز، مائیکل لیسک، میٹ میکن، کیلم مک لیوڈ، گیون مین، (کپتان) پریسٹن مومسین، جارج منسی، سفیان شریف، راب ٹیلر، مارک ویٹ۔

نیدر لینڈز

(کپتان، وکٹ کیپر) ویزلی باریسی، پیٹر بورین، مدثر بخاری، بین کوپر، ویون کنگما، احسن ملک، سٹیفن مائبرگ، میکس او ڈوڈ، مائکل رپون، پیٹر سیلر، لوگان وین بیک، ٹم وین ڈر گگٹن، رولف وین ڈر مرو، پال وین میکرین، سکندر ذوالفقار۔

اسی بارے میں