غربت

  1. جریمی بوئن

    بی بی سی نیوز، کابل

    افغانستان

    شہر بھر کی گلیوں اور چوراہوں پر لوگ ٹھیلے اور ریڑھیاں لگا رہے ہیں تاکہ وہ اپنے گھر کی اشیا بیچ کر اس سے حاصل ہونے والی رقم سے خوراک خرید سکیں۔ لیکن جس بازار میں ہم گئے وہاں بیچنے والے زیادہ اور خریدار کم تھے اور مایوسی کا راج تھا۔

    مزید پڑھیے
    next
  2. محمد کاظم

    بی بی سی اردو ڈاٹ کام، کوئٹہ

    لاش

    کوئٹہ میں تشدد کے باعث جان کی بازی ہارنے والے بچے کے خاندان کا کہنا ہے اگر انھیں یہ معلوم ہوتا کہ اس کو اس قدر شدید تشدد کا نشانہ بنایا جائے گا تو وہ اسے کبھی بھی گھر سے دور نہیں جانے دیتے۔

    مزید پڑھیے
    next
  3. شاہد اسلم

    صحافی، لاہور

    لڑکیاں

    لاہور کے علاقے ہنجروال سے پراسرار طور پر لاپتہ ہونے والی چار کم عمر بچیوں کو مبینہ طور پر اغوا کار ساہیوال میں پولیس کے ڈر سے ویرانے میں چھوڑ کر بھاگ گئے تھے۔

    مزید پڑھیے
    next
  4. محمد زبیر خان

    صحافی

    ویڈیو

    نسیم بی بی کے ماموں محمد رمضان کا کہنا تھا کہ ہم لوگوں کو پڑھائی سے کوئی لینا دینا نہیں مگر نسیم اکثر کہا کرتی تھیں کہ اس کا بیٹا بھیک نھیں مانگے گا بلکہ وہ سکول جائے گا، تعلیم حاصل کرے گا اور بابو بنے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ انھوں نے نسیم بی بی اور نے ان کے بیٹے کے قتل کا مقدمہ درج کر کے ملزم کو گرفتار کر لیا ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  5. مینا کا بچہ

    انڈیا کی وزارت بہبود خواتین و بچہ کے مطابق گذشتہ برس کے دوران ملک میں 43 ہزار سے زیادہ نومولود بچے لاپتہ ہوئے۔ گجرات میں سرکاری اعداد و شمار کے مطابق تقریباً 3500 بچے ہر سال غائب ہو جاتے ہیں۔

    مزید پڑھیے
    next
  6. جگر بھٹ

    بی بی سی گجراتی کے لیے

    چیتن سکاریہ

    چھوٹے بھائی کی خود کشی، ماں باپ کی غربت اور اپنی سخت محنت اور جدوجہد کے دوران گجرات کے چیتن سکاریہ کو انڈین پریمئیر لیگ کے بعد اب انڈین ٹیم میں بھی جگہ مل گئی ہے

    مزید پڑھیے
    next
  7. لکھ پتی

    دنیا بھر میں سنہ 2020 کے عرصے میں کورونا وائرس کی وبا کے باوجود پچاس لاکھ سے زیادہ لوگ لکھ پتی بن گئے ہیں۔

    مزید پڑھیے
    next
  8. منزہ انوار

    بی بی سی اردو ڈاٹ کام، اسلام آباد

    پشاور میں احساس ایمرجنسی پروگرام کے باہر لی گئی تصویر

    پی ٹی آئی کے سینیئر رہنما پرویز خٹک کا غربت سے متعلق بیان زیر بحث ہے اور لوگ ان کے دعوے پر تنقید کرتے ہوئے پوچھ رہے ہیں کہ ایک طرف لیڈر (عمران خان) غریبوں کے لیے لنگر خانے اور پناہ گاہیں کھول رہے ہیں دوسری جانب انھی کے وزیر کو غریب ڈھونڈنے سے بھی نہیں مل رہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  9. حمیرا کنول

    بی بی سی اردو ڈاٹ کام آسلام آباد

    پردیس

    معاشی حالات کی بہتری کے لیے پردیس جانے والوں کے دل کا حال بیان کرنے والاڈرامہ جنہیں عموماً خاندان والے صرف فرمائیشں پوری کرنے کا ذریعہ بنا دیتے ہیں۔

    مزید پڑھیے
    next