موسیقی

  1. منزہ انوار

    بی بی سی اردو ڈاٹ کام، اسلام آباد

    جینیفر

    جینیفر گراؤٹ نے بی بی سی کے ساتھ اپنے حجاب کے بارے میں حالیہ بحث، اور اسلام قبول کرنے کے بعد ذاتی زندگی اور سوشل میڈیا پر انھیں کیا کچھ سننا اور سہنا پڑا، اس بارے میں بات کی۔

    مزید پڑھیے
    next
  2. Britney Spears

    پاپ گلوکارہ برٹنی سپیئرز اپنے مالی اور ذاتی معاملات کے بارے میں خود فیصلے کیوں نہیں کر سکتیں اور عدالت نے اس کام کی ذمہ داری ان کے دو گارڈئین یا سرپرستوں کو کیوں دی تھی؟ ان کے مداح اُن کو خودمختاری دلانے کے لیے کیسے مہم چلارہے ہیں؟

    مزید پڑھیے
    next
  3. music

    پاکستان کی معروف گلوکارہ حدیقہ کیانی نے انڈیا کے زیرِ انتظام کشمریوں کے ساتھ اظہارِ یکجہتی کے لیے ترک گلوکار ترگے ایورن کے ساتھ مل کر ایک گانا گایا جسے یوٹیوب سے ہٹا دیا گیا ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  4. ول اور جاڈا سمتھ

    امریکی اداکارہ، گلوکارہ اور نغمہ نگار جاڈا پنکیٹ سمتھ نے اپنے شوہر اور معروف ہالی وڈ اداکار ول سمتھ کے ساتھ ایک چیٹ شو ’دل سے دل کی بات‘ کے دوران یہ انکشاف کیا ہے کہ ان کا گلوکار آگسٹ السینا کے ساتھ رشتہ قائم رہا ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  5. @AsimAzharr

    عاصم اظہر کے نئے گانے پر سوشل میڈیا صارفین کا اعتراض یہ ہے کہ اس میں خواتین کی منفی عکاسی کرتے ہوئے یہ دکھانے کی کوشش کی گئی ہے کہ عورتیں بے وفا، خود غرض، لالچی اور بدکردار ہوتی ہیں۔

    مزید پڑھیے
    next
  6. عاطف اسلم

    ٹی سیریز کی جانب سے عاطف اسلم کے گانے کو یو ٹیوپ پر اپ لوڈ کیے جانے پر اعتراض کے بعد ادارے نے راج ٹھاکرے کو ایک خط لکھا جس میں انھوں نے گانا یو ٹیوب پر لگانے کو اپنی غلطی قرار دیا، معافی مانگی اور گانے کو ہٹا دیا۔

    مزید پڑھیے
    next
  7. عقیل عباس جعفری

    محقق و مورخ، کراچی

    نورجہاں

    جس فلم سے نورجہاں کو پہچان ملی وہ دل سکھ ایم پنچولی کی فلم 'گل بکاؤلی' تھی۔ اس فلم کے لیے جب نورجہاں نے اپنا پہلا نغمہ صدا بند کروایا تو ہر طرف اس کی دھوم مچ گئی۔ اس گانے کے بول تھے 'شالا جوانیاں مانیں، آکھا نہ موڑیں پی لیں‘۔

    مزید پڑھیے
    next
  8. ظفر سید

    صحافی، اسلام آباد

    ہارمونیم

    ہندوستان میں ہارمونیم کو انگریز 1868 میں لے کر آئے تھے۔ عالمی یومِ موسیقی کے موقع پر جانیے کہ ڈیڑھ صدی سے زیادہ عرصہ گزر جانے کے باوجود بعض جگہوں پر آج بھی اس ساز کو مکروہ بلکہ اچھوت کیوں سمجھا جاتا ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  9. وکٹوریہ گل

    نمائندہ سائنس، بی بی سی نیوز

    شہد کی مکھی

    ملکہ جب سامنے آنے کے لیے تیار ہو جاتی ہے تو بھنبنا کر اس کا اعلان کرتی ہے لیکن اگر ایک ہی وقت میں دو ملکائیں آمنے سامنے ہوں تو وہ اس وقت تک ایک دوسرے سے لڑیں گی جب تک دونوں میں سے ایک یا دونوں مر نہیں جاتیں۔

    مزید پڑھیے
    next
  10. وکاس تریویدی

    بی بی سی ہندی

    جاوید اختر اور گلزار

    اگر کوئی پوچھے کہ کیا نغمہ نگار جاوید اختر صرف ایک طبقے یا برادری پر ہی تنقید کرتے ہیں تو جواب میں جاوید اختر اپنا ایک گیت سنا سکتے ہیں: ’جانم دیکھو لو، مٹ گئی دوریاں، میں یہاں ہوں۔۔۔ یہاں ہوں، یہاں۔‘

    مزید پڑھیے
    next