فرانس

  1. احمد رؤبا

    نامہ نگار

    پیرس

    ساٹھ سال پہلے فرانس کے دارالحکومت پیرس میں اس ہولناک قتل عام میں سینکڑوں افراد ہلاک ہوئے تھے جب 30،000 الجیریائی لوگ کرفیو کے خلاف پرامن مظاہرہ کر رہے تھے۔

    مزید پڑھیے
    next
  2. فرانس، میکخواں، الجزائر

    فرانسیسی صدر ایمانوئل میکخواں نے آج سے 60 سال قبل پیرس میں پولیس کی جانب سے الجزائری مظاہرین کے خلاف ہلاکت خیز کریک ڈاؤن کو 'ناقابلِ معافی جرم' قرار دیا ہے۔ صدر میکخواں الجزائری مظاہرین کی یاد میں منعقد کی گئی تقریب میں شرکت کرنے والے پہلے فرانسیسی صدر ہیں۔

    مزید پڑھیے
    next
  3. وقار مصطفیٰ

    صحافی، محقق

    میری اینتونیت

    میری انتونیت کی سیاست میں دلچسپی اپنے دوستوں کے لیے فوائد حاصل کرنے کا ایک ذریعہ تھی۔ ان افراد کے مسلسل مطالبات پورے کرنے سے خزانے پر بڑا اثر نہیں پڑا تاہم ان کے دیگر درباری اخراجات نے 1770 اور 80 کی دہائی میں فرانسیسی ریاست پر قرض کے بھاری بوجھ میں معمولی حصہ ڈالا۔

    مزید پڑھیے
    next
  4. ماتا ہری

    پہلی جنگِ عظیم کے زمانے کی مشہورِ زمانہ جاسوسہ ماتا ہری کی الم ناک کہانی۔

    مزید پڑھیے
    next
  5. پیرس ویشن ویک میں ژیوانچی پھندہ نما نیکلس پہچنے ہوئے

    پیرس فیشن ویک میں کیٹ واک کے دوران تین ماڈلوں کو سونے اور چاندی سے بنے پھندہ نما ہار پہنائے گئے تھے۔

    مزید پڑھیے
    next
  6. Mass in a Paris church (file picture)

    فرانس میں سامنے آنے والی ایک تازہ رپورٹ کے مطابق ملک کے کیتھولک چرچ کے پادریوں نے سنہ 1950 سے اب تک تقریباً دو لاکھ سولہ ہزار بچوں کے ساتھ جنسی زیادتی کی ہے۔ زیادتی کا شکار ہونے والے بچوں میں زیادہ تر لڑکے تھے۔

    مزید پڑھیے
    next
  7. فاتل کا چیچک زدہ چہرے کا خاکہ

    فرانسوا ویروو کو چار قتل اور چھ ریپ کے واقعات سے منسلک کیا جا رہا ہے لیکن متاثرین کے وکیل کا ماننا ہے کہ وہ بلاشبہ مزید جرائم کا بھی مرتکب رہا ہو گا اور اس کی موت سے بہت سے خاندانوں کے سوالوں کے جواب ادھورے رہ گئے ہیں۔

    مزید پڑھیے
    next
  8. scott morrison

    آسٹریلیا کے وزیرِ اعظم نے کہا ہے کہ آکس معاہدہ اور فرانس سے آبدوزیں بنانے کی معاہدے کی تنسیخ ملکی مفادات کے لیے کیے ہیں۔

    مزید پڑھیے
    next
  9. Jean-Pierre Adams

    فرانس کے اپنے وقت کے عالمی شہرت یافتہ فٹبالر ژاں پیئر ایڈمز قریب 40 سال تک کوما کی حالت میں رہنے کے بعد 73 برس کی عمر میں وفات پا گئے ہیں۔

    مزید پڑھیے
    next
  10. مارک لوئن

    نامہ نگار بی بی سی

    صدر میکراں اور صدر بائیڈن

    امریکہ اور یورپ میں اختلافات کا سلسلہ جاری ہے اور افغانستان کی بگڑتی صورتحال کی وجہ سے کچھ یورپی رہنماؤں کو صدر جو بائیڈن سے منسلک اپنی توقعات پر نظر ثانی کرنی پڑ رہی ہے۔

    مزید پڑھیے
    next