ڈنمارک

  1. پیٹر میڈسن 2017 میں

    ڈینمارک میں حکومت نے ایک مسودۂ قانون پیش کیا ہے جس کے منظور ہونے کی صورت میں تا حیات قید پانے والے مجرم محبت کا کوئی نیا رشتہ قائم نہیں کر سکیں گے۔

    مزید پڑھیے
    next
  2. Danish caricaturist Kurt Westergaard

    سنہ 2005 میں وہ عالمی سطح پر اس وقت مشہور ہوئے جب انھوں نے پیغمبر اسلام کے خاکے بنائے جس سے بہت سے مسلمانوں کی دل آزاری ہوئی اور پاکستان سمیت دنیا کے متعدد مسلم ممالک میں بھی اس اقدام کے خلاف پُرتشدد مظاہرے ہوئے۔

    مزید پڑھیے
    next
  3. مصنوعی جزیرہ

    ڈنمارک میں تیس لاکھ خاندانوں کو بجلی کی فراہمی کے ایک ایسے منصوبے کی منظوری دے دی گئی ہے جو ایک وسیع و عریض مصنوعی جزیرے پر تعمیر کیا جائے گا۔

    مزید پڑھیے
    next
  4. A Danish police officer holds a rifle

    بیلجیئم نے ڈنمارک کے پانچ انتہائی دائیں بازو کے خیالات رکھنے والے کارکنوں کو دارالحکومت برسلز کے مسلمان اکثریتی علاقے میں قرآن کا نسخہ جلانے کا منصوبہ بنانے پر ملک بدر کرنے کے ساتھ ساتھ ان کے ایک سال تک ملک میں داخلے پر پابندی عائد کر دی ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  5. ایڈرینے مرے

    ڈنمارک

    A caged mink is seen at the farm of Henrik Nordgaard Hansen and Ann-Mona Kulsoe Larsen near Naestved, Denmark, November 6, 2020

    کورونا وائرس کے تبدیلی سے سامنے آنے والے کلسٹر 5 سے وہاں نیولوں کے فارمز کے خاتمے کے حکم کے بعد کیا درِ عمل سامنے آیا۔

    مزید پڑھیے
    next
  6. آندرے مرے

    ٹیکنالوی اور بزنس رپورٹر، فیرو آئی لینڈز

    Seaweed farming Portugal

    یورپ اور امریکہ میں سمندری پودوں یا ’سی ویڈ‘ کی فارمنگ کی بہت سے کمپنیاں سی ویڈ کو صنعتی پیمانے پر کاشت کرنا چاہتی ہیں۔

    مزید پڑھیے
    next
  7. مارتھا ہینرکس

    بی بی سی فیوچر

    لمانوسوو

    دنیا کا سب سے پُراسرار پہاڑی سلسلہ کسی نقشے پر نظر نہیں آتا لیکن یہ ان تین ممالک کے اس تنازعے کا مرکز بنا ہوا ہے جو قطب شمالی کے گرد سمندری علاقے پر اپنے حق کا مطالبہ کرتے ہیں۔

    مزید پڑھیے
    next
  8. جوشوا نیوٹ

    بی بی سی نیوز

    حملے، لندن، دہشت گردی

    جب شدت پسند خیالات رکھنے والے دہشتگردی کے مجرموں کو جیل سے رہا کیا جاتا ہے تو یورپی ممالک میں ان سے کیسا سلوک کیا جاتا ہے؟

    مزید پڑھیے
    next
  9. ایران

    ایران کی عدلیہ کے ترجمان غلام حسین اسماعیل کا کہنا ہے کہ عامر رحیم پور نے امریکہ کو ایران کے جوہری پروگرام کے بارے میں اطلاعات فراہم کر کے ’بہت رقم کمائی ہے‘۔

    مزید پڑھیے
    next
  10. Video content

    Video caption: موت کے منھ سے واپسی: سات بچوں کے دلوں کو کس طرح زندہ کیا گیا

    سنہ 2011 میں ڈنمارک کے ایک سکول کے بچے سیر پر تھے جب ان کے ساتھ ایک خوفناک حادثہ پیش آیا۔ حادثے کے بعد وہ کیسے موت کے منھ سے واپس آئے جاننے کے لیے دیکھیے یہ ڈیجیٹل ویڈیو۔