ذہنی صحت

  1. مشیل

    سابق امریکی خاتون اوّل مشیل اوباما کا کہنا ہے عالمی وبا، نسلی امتیاز اور ٹرمپ انتظامیہ کی منافقت کے باعث وہ 'نچلے درجے کے ڈپریشن' کا شکار ہو گئی ہیں۔

    مزید پڑھیے
    next
  2. کیمرون

    ہالی وڈ کی سابق اداکارہ کیمرون ڈیاز نے کہا ہے کہ دو سال قبل اداکاری چھوڑنے کے فیصلے کے بعد سے انھیں 'روحانی سکون' مل گیا ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  3. نوین سنگھ کھڈکا

    ماحولیات کے نامہ نگار، بی بی سی ورلڈ سروس

    سیسے کی آلودگی

    اقوام متحدہ کی تازہ رپورٹ کے مطابق پاکستان دنیا میں ایسے ممالک کی فہرست میں تیسرے نمبر پر ہے جہاں سب سے زیادہ بچے سیسے کے زہریلے اثرات کا شکار ہیں۔ اس کی بڑی وجوہات میں بیٹریوں کی ری سائیکلنگ، پینٹ اور مصالحے شامل ہیں۔

    مزید پڑھیے
    next
  4. خالد کرامت

    بی بی سی اردو، لندن

    ڈپریشن

    جہاں سوشل میڈیا رابطوں اور معلومات کا ایک اہم ذریعہ بن چکا ہے وہیں وقتاً فوقتاً اس پر معاشرے کے مخفی مسائل کی نشاندہی بھی کی جاتی ہے۔ ایک ایسے ہی مسئلے ڈپریشن پر گفتگو ٹوئٹر پر ایک صارف نے چھیڑی۔

    مزید پڑھیے
    next
  5. پروفیسر جان رائٹ

    سربراہ، بریڈفورڈ انسٹیٹیوٹ فار ہیلتھ ریسرچ

    Molly, second from left, with other physios, before she got ill

    ہمیں آہستہ آہستہ معلوم ہو رہا ہے کہ یہ بیماری مریضوں میں طویل مدتی اثرات چھوڑ جاتی ہے۔ خواہ وہ ہسپتال میں زیر علاج رہے ہوں یا گھر پر صحتیاب ہوچکے ہوں۔ ان افراد میں بیماری کی علامات کافی دیر تک رہتی ہیں یا دوبارہ ظاہر ہوتی ہیں۔

    مزید پڑھیے
    next
  6. محمد زبیر خان

    صحافی

    عورت (فائل فوٹو)

    پشاور میں ایک کم عمر خاتون نے ہائی کورٹ میں درخواست دائر کی ہے کہ انھیں جنس تبدیل کرنے یعنی لڑکی سے لڑکا بننے کی اجازت دی جائے تاکہ وہ ایک مرد کی طرح اپنے خاندان کے کام آ سکیں۔

    مزید پڑھیے
    next
  7. چنکی سنہا

    بی بی سی نیوز

    سوشانت

    اداکار رنویر سنگھ شورے نے برسوں پہلے گزارے دنوں کو یاد کرتے ہوئے کہتے ہیں کہ کس طرح سُشانت نے ریاضی کے اصولوں کے بارے میں بتایا تھا اور وہ کس طرح دوربین سے سیاروں کا معائنہ کیا کرتے تھے۔

    مزید پڑھیے
    next
  8. چھرے

    چھرے کا استعمال گوشت، پھل، سبزیاں وغیرہ کاٹنے میں ہوتا ہے۔ لیکن کیا آپ نے کبھی سنا ہے کہ چاقو چھرے سے مساج بھی کیا جاسکتا ہے؟

    مزید پڑھیے
    next
  9. Video content

    Video caption: کورونا وائرس سے صحت یابی کے لیے کتنا وقت درکار ہوتا ہے؟

    کورونا سے صحت یابی کا دورانیہ مختلف لوگوں میں مختلف ہوسکتا ہے۔ کم علامات والے متاثرین ایک ہفتے میں صحت یاب ہو سکتے ہیں جبکہ سنگین معاملات میں ایک سال سے زیادہ عرصہ بھی لگ سکتا ہے۔

  10. سیکس، تھیراپی، جنسی مسائل، جنسی علاج، جنسی معالج،

    سیکس تھیراپی کے ماہر پیٹر سیڈنگٹن کہتے ہیں کہ اب جنسی مسائل شجرِ ممنوعہ نہیں اور نوجوان لوگ ان پر کھل کر بات کرتے ہیں۔

    مزید پڑھیے
    next