انٹرنیٹ

  1. نک ڈاؤک

    بزنس رپورٹر

    خاتون

    اگرچہ ٹیکنالوجی، خاص طور پر انٹرنیٹ نے کورونا وائرس کے لاک ڈاؤن کے دوران دنیا کے کام کاج چلانے میں بہت مدد کی ہے، ایڈائر کہتے ہیں کہ اُن جیسے لوگوں کے لیے بہت مشکل بھی رہی ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  2. جو ٹِڈی

    سائبر سکیورٹی رپورٹر، بی بی سی نیوز

    پاکستان

    فوربز میگزین کے اندازوں کے مطابق گذشتہ پیر کو چھ گھنٹے کی بندش کے دوران فیس بک کو اشتہاروں کی معطلی کے باعث چھ کروڑ 60 لاکھ ڈالر کا نقصان ہوا۔ اس کے علاوہ اس بندش سے ساڑھے تین ارب سے زائد صارفین اور کئی کاروبار متاثر ہوئے۔

    مزید پڑھیے
    next
  3. مارک زکربرگ

    فیس بک سروسز کی بندش سے ساڑھے تین ارب سے زائد صارفین اور کئی کاروبار متاثر ہوئے جبکہ کئی دیگر سوشل میڈیا کمپنیوں کے صارفین کی تعداد میں اضافہ ہوا۔

    مزید پڑھیے
    next
  4. محمود جان بابر

    صحافی

    ایف آئی اے

    اسلام آباد میں وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف آئی اے نے ایک ایسے شخص کو گرفتار کیا ہے جو مبینہ طور پر ایک لڑکی کو اس کے گمشدہ فون سے تصاویر حاصل کر کے شادی کے لیے بلیک میل کر رہا تھا۔

    مزید پڑھیے
    next
  5. سسٹم اپ ڈیٹ

    اگر 30 ستمبر کو کسی وقت چلتے چلتے آپ کا فون یا کمپیوٹر کا رابطہ انٹرنیٹ سے منقطع ہو جائے تو اس میں ویسے تو پریشانی کی کوئی بات نہیں ہے لیکن اگر آپ کا ڈیوائس پرانے سافٹ وئیر پر چل رہا ہو تو پھر معاملہ اور ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  6. دو برس کی کلوئی کلیم

    ایک کم سن لڑکی جو صرف دو برس کی عمر میں انٹرنیٹ پر ایک سلیبرٹی بن گئی تھی جب اس کی تصویر وائرل ہوگئی تھی، اور سالوں بعد اب وہ اسی تصویر کا این ایف ٹی ہزاروں ڈالر میں نیلام کر رہی ہیں۔

    مزید پڑھیے
    next
  7. بلال کریم مغل

    بی بی سی اردو ڈاٹ کام، اسلام آباد

    خاتون

    یہ سوچنا بہت عجیب لگتا ہے کہ ایک ایسا ملک جہاں انٹرنیٹ دنیا کے ترقی یافتہ ممالک کے برعکس کہیں تاخیر سے آیا، آج وہ انٹرنیٹ کنیکٹیویٹی کے حساب سے دنیا کے صفِ اوّل کے ممالک میں شامل ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  8. بٹ کوائن

    چین کے بہت سے کاروباری اور بٹ کوائنرز ٹیکسس جا رہے ہیں جو تیزی سے مستقبل کا عالمی کرپٹو کرنسی کیپیٹل بن رہا ہے جبکہ ال سلواڈور پہلا ملک ہونے جا رہا ہے جہاں بٹ کوائن جائز ہوگا۔

    مزید پڑھیے
    next
  9. کرس ویلنس

    ٹیکنالوجی رپورٹر

    a pigeon

    سیٹلائٹ انٹرنیٹ براڈ بینڈ کو بلا تعطل نشریات کو یقینی بنانے کے لیے ایک اہم پلان کا حصہ ہے مگر اس کے باوجود کچھ عام چیزیں بھی ان نشریات میں تعطل کا سبب بن سکتی ہیں۔

    مزید پڑھیے
    next
  10. ہیکنگ

    ایکسچینج کرپٹو کرنسی کی دنیا میں ایک انتہائی اہم عنصر ہیں۔ یہ وہ ویب سائٹس ہیں جہاں پر لوگ ڈیجیٹل کوائن جیسے بٹ کوائن یا ایتھیریئم کی خرید و وفروخت کر سکتے ہیں اور بہت سے لوگ یہاں پر اپنے کوائن محفوظ بھی رکھتے ہیں مگر ان ایکسچینجز کی سکیورٹی پر سوالات ہیں۔

    مزید پڑھیے
    next