مغربی افریقہ

  1. سینیگال، قید

    کچھ ماہرینِ قانون کا کہنا ہے کہ ان کے کیس سے معلوم ہوتا ہے کہ سینیگال کے نظامِ انصاف کو کس قدر اصلاحات کی ضرورت ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  2. منسا موسی

    دولت اتنی کہ اس کی نہ کوئی حد نہ کوئی حساب اور منی میگزین کے مطابق دنیا کا آج تک کا امیر ترین شخص افریقہ کا منسا موسیٰ تھا۔

    مزید پڑھیے
    next
  3. A man calling Muslims to prayer in Manenberg, Cape Town - South Africa

    جنوبی افریقہ میں مسلمان سکالرز کی ایک ٹیم انتہائی خطرناک اور منشیات سے متاثرہ علاقوں میں ایک مشن پر ہے۔ اکثر جمعرات کی شام یہ سکالرز کھلی فضا میں عبادت کے لیے کیپ ٹاؤن کے گینگ لینڈ جاتے ہیں۔ افریقہ میں اس عبادت کو ’ذکر‘ کا نام دیا جاتا ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  4. تیونس میں تاریخی فیصلہ، غلامی سے جڑے نام تبدیل کرنے کی اجازت

    عدالتی فیصلے کے مطابق اب لوگ اپنے نام سے ایک ایسا لفظ ہٹا سکتے ہیں جو غلامی کی وجہ سے ان کی نسل سے کئی دہائیوں تک جڑے رہے ہیں۔

    مزید پڑھیے
    next
  5. اولگا خروستالیوا

    بی بی سی ٹریول

    لائبریری

    موریطانیہ کی چنگویٹی کبھی کسی بڑے دانشورانہ مرکز کی حیثیت رکھتی تھی اور قرون وسطیٰ کے نسخے یہاں کی لائبریریوں میں موجود ہیں۔

    مزید پڑھیے
    next
  6. خدجو سانبھے

    خدجو سانبھے سینیگال میں سماجی پابندیوں کی پرواہ نہ کرتے ہوئے سمندر کی لہروں سے لڑنے والی پہلی خاتون سرفر ہیں۔

    مزید پڑھیے
    next
  7. مالی

    باغی فوجیوں نے منگل کو صدر کی رہائش گاہ پر قبضہ کر لیا تھا اور وہاں موجود صدر کیتا اور وزیر اعظم بؤبو سیسے کو حراست میں لے لیا گیا۔ اس کے چند گھنٹوں بعد ہی صدر نے سرکاری ٹی وی پر اعلان کیا کہ وہ مستعفی ہو رہے ہیں اور اسمبلیاں بھی تحلیل کر رہے ہیں۔

    مزید پڑھیے
    next
  8. کیون پونیاہ

    بی بی سی نیوز

    Composite picture

    اغوا کاروں نے جنگل سے ایک انسانی ڈھانچہ نکال کر مغویوں کو دکھایا اور کہا کہ اگر ان کے باس نے تاوان دینے سے انکار کیا تو ان کا حشر بھی ایسا ہی ہو گا۔ پھر ایک روز انھوں نے سدیپ اور اس کے ساتھیوں کو اینٹوں کا ایک بلاک دکھایا اور کہا اگر انھیں تاوان نہ ملا تو وہ یہ اینٹیں ان کی ٹانگوں سے باندھ کر انھیں سمندر میں پھینک دیں گے۔

    مزید پڑھیے
    next
  9. رچرڈ گرے

    بی بی سی فیوچر

    صہارا

    افریقہ میں صحرائے صحارا کے رقبے میں درختوں کے کٹاؤ کی وجہ سے تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے مگر مقامی قبائل اب درختوں کی ایک دیوار تعمیر کر رہے ہیں جو صحرا کا راستہ روکنے کے ساتھ ساتھ خوراک کا ذریعہ بھی ہیں۔

    مزید پڑھیے
    next
  10. ازابیل

    حال ہی میں منظرِ عام پر آنے والی دستاویزات سے انکشاف ہوا ہے کہ کس طرح افریقہ کی سب سے امیر خاتون نے اپنے ہی ملک کا استحصال کر کے اور بدعنوانی کے ذریعے اپنی قسمت چمکائی۔

    مزید پڑھیے
    next