ایڈز /ایچ آئی وی

  1. نوربرٹو پریدس

    بی بی سی نیوز منڈو

    Christopher Klettermayer

    کرسٹوفر کلیٹرمیئر میں ایڈز کی تشخیص اتفاقاً کروائے گئے ایک ٹیسٹ کے بعد ہوئی۔ ایڈز کا عالمی دن یکم دسمبر کو منایا جا رہا ہے اور دنیا بھر میں کورونا کی وبا کے باعث اس وقت ایک کروڑ 20 لاکھ افراد اس بیماری کے علاج تک رسائی سے قاصر ہیں۔ ماضی میں اس بیماری کے حوالے سے ہونے والے اقدامات کووڈ کی وجہ سے ضائع ہو رہے ہیں۔

    مزید پڑھیے
    next
  2. Video content

    Video caption: کورونا نے پاکستان میں ایچ آئی وی متاثرہ افراد کو کیسے متاثر کیا؟

    پاکستان میں کورونا سے قبل ایڈز نے رتو دیرو میں وبائی صورتحال اختیار کرلی تھی، دو ماہ کے لاک ڈاؤن کے بعد ایچ آئی وی پازیٹو افراد کن مشکلات کا سامنا کر رہے ہیں۔

  3. ریاض سہیل

    بی بی سی اردو ڈاٹ کام، کراچی

    ایڈز

    رتو ڈیرو تحصیل ہسپتال میں ایچ آئی وی مریضوں کے لیے خصوصی مرکز تو ہے لیکن لاک ڈاؤن کی وجہ سے قریبی علاقوں کے لوگ تو ادویات کے حصول کے لیے آ پائے لیکن دور دراز علاقوں کے لوگوں کو دشواری کا سامنا کرنا پڑا۔

    مزید پڑھیے
    next
  4. ویکسین

    ماہرین نے متنبہ کیا ہے کہ کورونا کی ویکسین بنانے کے عمل پر کتنی ہی تیز رفتاری سے کام کیوں نہ کیا جائے، اس میں وقت لگ سکتا ہے اور اگر بہت خراب صورتحال پیدا ہوئی تو اس کی ویکسین سامنے نہیں بھی آ سکتی۔

    مزید پڑھیے
    next
  5. کورونا وائرس

    شاید یہ سوال آپ کے ذہن میں بھی آیا ہو لیکن آپ اس بارے میں کسی سے بات کرنے میں شرمندگی محسوس کرتے ہوں۔ بی بی سی نے اس سے متعلقہ سوالات کو ماہرین صحت کے سامنے رکھ کر حقائق جاننے کی کوشش کی ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  6. شہزاد ملک

    بی بی سی اردو ڈاٹ کام، اسلام آباد

    ملتان جیل

    وزارتِ انسانی حقوق کی طرف سے اسلام آباد ہائی کورٹ میں جمع کرائی جانے والی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ملک بھر کی جیلوں میں پانچ ہزار سے زیادہ قیدی مختلف جان لیوا بیماریوں میں مبتلا ہیں۔ اِن بیماریوں میں ایڈز، ہیپاٹائٹس اور ٹی بی بھی شامل ہیں۔

    مزید پڑھیے
    next
  7. کنڈوم

    یوٹاہ کے محکمہ صحت نے محفوظ سیکس کی ترویج کے لیے ایک لاکھ کنڈوم مفت تقسیم کرنے تھے لیکن ان کی پیکجنگ پر جنسی طور پر ذومعنی جملوں کی وجہ سے گورنر نے ان پر پابندی لگا دی ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  8. Video content

    Video caption: ایڈز کا عالمی دن: ایچ آئی وی اعداد وشمارمیں

    ایڈز: سب سے بڑا چیلنج غریب ممالک میں ادوایات کی فراہمی

  9. شمائلہ جعفری

    بی بی سی اردو ڈاٹ کام، لاڑکانہ

    ایڈز

    اقوام متحدہ کی ایک رپورٹ کے مطابق پاکستان ان 11 ممالک میں سے ایک ہے جہاں ایچ آئی وی سب سے زیادہ پھیلا اور ایچ آئی وی کا شکار افراد میں سے نصف کو اپنے اندر موجود اس بیماری کا سرے سے علم ہی نہیں۔

    مزید پڑھیے
    next
  10. Video content

    Video caption: ’اِس گھر میں ایڈز کا مریض رہتا ہے‘

    پاکستانی شہر لاہور کے ساٹھ سالہ نذیر مسیح کو جب پہلی بار معلوم ہوا کہ وہ ایچ آئی وی پازیٹیو ہیں تو اُن کے پیروں تلے زمین نکل گئی تھی۔