تشدد

  1. نیاز فاروقی

    بی بی سی، نئی دہلی

    جنرل العیدروس (دائیں) جنرل چودھری کے آگے ہتھیار ڈالتے ہوئے

    ریاست حیدرآباد کے انڈیا میں انضمام کے لیے ہونے والے فوجی آپریشن، جسے سرکاری سطح پر ’پولیس ایکشن‘ کہا جاتا ہے، میں ہونے والی ہلاکتیں ہزاروں میں تھیں یا لاکھوں میں؟ انضمام سے متعلق وہ واقعات جنھیں انڈین حکومت دہائیاں گزرنے کے باوجود منظر عام پر نہیں لائی۔

    مزید پڑھیے
    next
  2. شاہ زیب جیلانی

    صحافی و تجزیہ کار

    گوانتانامو کے قیدی

    امریکی بھی ایک عجیب ہی مخلوق ہیں۔ گوانتانامو بے میں قیدیوں کے ساتھ غیرانسانی سلوک کے لیے دنیا میں بدنام ہو رہے تھے لیکن یہاں انھیں زیادہ فکر وہاں اگوانا کی معدوم ہوتی ہوئی نسل کے بارے میں تھی۔

    مزید پڑھیے
    next
  3. کِم چاکانیستا

    کِم پوڈ کاسٹ، بی بی سی ورلڈ سروس

    Athenkosi makes latte art

    جنوبی افریقے کے ایک لاٹے کافی بنانے والے نوجوان نئی اور بہتر ملازمت کے لیے عمان گیا لیکن وہاں پتہ چلا کہ وہ تو ایک بے گار کیمپ میں پھنس چکا تھا۔

    مزید پڑھیے
    next
  4. ریاض سہیل

    بی بی سی اردو ڈاٹ کام، کراچی

    دودو

    رجسٹرار کی جانب سے ڈی آئی جی میرپورخاص اور ایس ایس پی مٹھی کو بھیجے گے خط میں اس حوالے سے بتایا گیا ہے کہ چیف جسٹس نے اخبارات میں دودو بھیل کے مبینہ تشدد سے قتل کے خلاف احتجاج کی خبر کا نوٹس لیا ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  5. شہزاد ملک

    بی بی سی اردو ڈاٹ کام، اسلام آباد

    تشدد

    لڑکی کے والد کا کہنا ہے کہ اُن کی بیٹی کے بقول جب بھی ان کا شوہر انھیں تشدد کا نشانہ بناتا تو اس کے بعد پستول ان کی سر پر رکھ کر دھمکی دیتا کہ اگر انھوں نے اس کا ذکر اپنے والدین سے کیا تو وہ اس کے ساتھ ساتھ اس کے والدین کو بھی قتل کر دیں گے۔

    مزید پڑھیے
    next
  6. اعظم خان

    بی بی سی اردو ڈاٹ کام، اسلام آباد

    صحافت

    دس سال قبل سلیم شہزاد کا اغوا اور قتل ہو یا چند دن قبل اسد طور کے گھر میں گھس کر ان پر تشدد سوال ایک ہی ہے: آخر ملک کے دارالحکومت اور سب سے محفوظ سمجھے جانے والے شہر اسلام آباد میں صحافیوں کو نشانہ بنانے والے پکڑے کیوں نہیں جاتے؟

    مزید پڑھیے
    next
  7. جیک ہنٹر

    بی بی سی نیوز

    Nine-year-old Yara (left) and five-year-old Rula (right)

    اسرائیل اور غزہ کے درمیان جاری کشیدگی میں دونوں جانب سے درجنوں بچے مارے گئے ہیں۔ انھیں میں سے چند ایک کی کہانیاں۔

    مزید پڑھیے
    next
  8. ہلری اینڈرسن

    بی بی سی نیو یارک

    Candie Hailey

    وبا سے پہلے امریکہ میں قید تنہائی کاٹنے والے افراد کی تعداد اندازاً 60 ہزار تھی جو بڑھ گئی ہے کیونکہ کووڈ کی وجہ سے قیدیوں کو ان کے سیلز تک محدود کر دیا گیا ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  9. ڈیرک چاؤن

    مقدمے کی سماعت تیسرے روز مبصرین نے کہا کہ استغاثہ کی جانب سے گرفتاری سے قبل اور اس دوران جارج کی حرکات و سکنات کی ویڈیو دکھانے کا مقصد یہ کوشش ہو سکتی ہے کہ منشیات کے استعمال نے ان کی موت میں ایک کردار ادا کیا۔

    مزید پڑھیے
    next
  10. شکیل اختر

    بی بی سی اردو ڈاٹ کام، نئی دہلی

    انڈیا

    اس ویڈیو کے منظر عام پر آنے کے بعد دلی پولیس نے اس ویڈیو میں مبینہ تشدد کرنے والے ملزم اجیت گوسوامی کو گرفتار کر لیا ہے جبکہ پولیس نے ان کے ساتھی اور ویڈیو بنانے والے کی شناخت دیپک کے طور پر کی ہے تاہم پولیس ابھی تک انھیں گرفتار نہیں کر سکی۔

    مزید پڑھیے
    next